عظیم قربانیاں
-
آزادی کیلیے قربانی دینا پڑتی ہے/ ایک ہزار سال تک بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں، عمران خان
عمیر نیازی ایڈوکیٹ نے کہا کہ چئیرمین نے کہا کہ مجھے سہولیات نہ ملنے کی کوئی پرواہ نہیں، ایک ہزار سال تک بھی جیل میں رکھا جائے تو کوئی بات نہیں بلکہ میں اس کے لیے تیار ہوں کیونکہ آزادی کیلیے قربانی دینا پڑتی ہے۔
-
واقعہ کربلا سے ہمیں بے لوث اور عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے، پاکستانی صدر
پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عاشورہ کا مقدس دن اسلامی تاریخ میں بہت اہمیت رکھتا ہے، اس دن کربلا کے میدان میں حق وباطل کی جنگ میں اسلامی اقدار کے تحفظ کی خاطر نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام نے عظیم قربانی پیش کی۔
-
قربانی رسم نہیں عالمگیر جذبہ ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قربانی رسم نہیں عالمگیرجذبہ ہے۔
-
پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عظیم قربانیاں دی ہیں، شہباز شریف
پاکستانی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ یہ دن پوری دنیا کے لیے پیغام ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عظیم قربانیاں دی ہیں۔