عالمی مقابلے
-
ایرانی صدر کی گریکو رومن ریسلنگ اور ساحلی فٹ بال ٹیموں کو عالمی مقابلوں میں جیتنے پر مبارک باد
ایران کے صدر نے الگ الگ پیغامات میں گریکو رومن ریسلنگ ورلڈ کپ کی فاتح قومی گریکو رومن ٹیم اور بین البراعظمی ساحلی فٹ بال کپ جیتنے والی قومی ساحلی فٹبال ٹیم کو مبارکباد دی۔
-
ایرانی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم عالمی مقابلوں میں رنر اپ بن گئی
ایران کی کشتی کی اے ٹیم نے اسپین میں ہونے والے انڈر 23 فری اسٹائل ریسلنگ مقابلے میں 4 گولڈ میڈل اور ایک سلور میڈل جیتا اور رنر اپ رہی۔