عالمی جوہری توانائی ایجنسی
-
امریکہ اور ایران کے درمیان کوئی باضابطہ مذاکرات نہیں ہو رہے، گروسی
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے کہا ہے کہ فی الحال امریکہ اور ایران کے درمیان کوئی باضابطہ مذاکرات جاری نہیں ہیں، تاہم دونوں فریقوں کے درمیان غیر رسمی رابطے برقرار ہیں۔
-
ایٹمی تنصیبات کے معائنے کے لیے نئے پروٹوکول کی ضرورت ہے، اسلامی
ایرانی ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ فوجی حملوں کا نشانہ بننے والی تنصیبات کا معائنہ نئے ضابطوں کے بغیر ممکن نہیں۔
-
عالمی معیشت خطرے میں! توانائی ایجنسی کا بڑا انتباہ
بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے باعث عالمی معیشت کو سنگین خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔