عازمینِ حج
-
پاکستانی عازمین حج کی وطن واپسی شروع
پاکستانی قومی ایئرلائن پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن اتوار کی سہہ پہر شروع ہوگیا ہے۔ بعد از حج آپریشن کے تحت پی آئی اے کی پہلی پرواز حجاج کو لیکر جدہ سے روانہ ہو کر لاہور پہنچی جبکہ ایک اور پرواز اسکے کچھ ہی دیر بعد کراچی پہنچی۔
-
40 ہزار 781 پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے
158 پروازوں سے اب تک 40 ہزار781 پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ چکے۔
-
بھارت، مدھیہ پردیش حکومت کے اقدام سے عازمین حج اور مسلم تنظیمیں سخت ناراض
ہندوستان میں مدھیہ پردیش حکومت کی طرف سے خادم الحجاج کے لئے بجٹ جاری نہ کئے جانے کی بنا پر عازمین حج اور مسلم تنظیمیں ناراض ہیں۔
-
روٹ ٹو مکہ، 26 ہزار پاکستانی سعودیہ پہنچیں گے
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن مالکی کا کہنا ہے کہ روٹ ٹو مکہ کے تحت 26 ہزار پاکستانی سعودی عرب پہنچیں گے۔
-
10 لاکھ عازمین حج منٰی پہنچ گئے
دنیا بھر سے سعودی عرب پہنچنے والے لاکھوں عازمین مناسک حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔
-
25 روز تک عازمینِ حج کے علاوہ کوئی عمرہ ادا نہیں کرسکے گا
سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ 25 روز تک عازمینِ حج کے علاوہ کسی کو بھی عمرہ ادائیگی کی اجازت نہیں ہوگی۔