طالبات
-
طالبات کو مبینہ زہر دیئے جانے کے مسئلے ملوث کچھ افراد کو گرفتار کرلیا ہے، ایرانی وزیر داخلہ
ایرانی وزیر داخلہ احمد وحیدی کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی خفیہ اطلاعات اور تحقیقی اقدامات کی بنیاد پر 5 صوبوں میں کچھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
آزاد کشمیر؛ مخلوط تعلیمی اداروں میں طالبات، خواتین اساتذہ کو حجاب پہننے کا حکم
آزاد کشمیر حکومت نے مخلوط نظام تعلیم والے تعلیمی اداروں میں طالبات اور خواتین اساتذہ کو حجاب پہننے کا حکم دے دیا ہے۔
-
30 ہزار سے زائد طالبات کی موجودگی میں جشن انقلاب
30 ہزار سے زائد طالبات کی موجودگی میں انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کی مناسبت سے مشہد اسٹیڈیم میں عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
-
پاکستانی یونیورسٹی میں طالبات نے ہراساں کرنے پر ٹیچر کی پٹائی کردی
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں نمبروں میں اضافے کے لئے دوستی اورتعلقات رکھنے کا مطالبہ کرنے کے والے استاد کی طالبات نے پٹائی کردی۔
-
ہندوستان؛ کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پرمسلمان لڑکیوں کا اسکول بند
مودی سرکار میں مسلمان لڑکیوں کو تعلیم کے حق سے بھی محروم کردیا گیا۔ کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پر مسلمان لڑکیوں کا اسکول بند کردیا گیا۔