ضمنی انتخابات
-
عمران خان کی ضمنی الیکشن میں تمام حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمنی الیکشن میں 7 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیے۔
-
ایرانی دار الحکومت تہران میں 9 دی (30 دسمبر) کی یاد میں ریلیاں نکالی گئیں
ایران کے دارالحکومت تہران کے لوگ جمعرات کے روز 9 دی (۳۰ دسمبر) کی قومی بیداری کی یاد میں بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلے جب اسلامی نظام کی حمایت میں اور 2009 کے صدارتی انتخابات کے بعد ہونے والے فسادات کی مذمت میں ملک بھر میں وسیع عوامی ریلیاں نکالی گئی تھیں۔
-
انتخابات کب ہونگے فیصلہ ہم کریں گے، اتحادی جماعتوں نے عمران خان کا مطالبہ مسترد کردیا
حکومتی اتحادی جماعتوں نے جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کب ہونے ہیں، اس کا فیصلہ اتحادی جماعتیں کریں گی۔
-
کراچی میں ضمنی انتخاب کے دوران پی ٹی آئی کراچی کے صدر حملے میں زخمی
تحریک انصاف نے کراچی میں ضمنی انتخاب کے دوران پیپلز پارٹی کی جانب سے پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار پر حملے اور تشدد کا الزام عائد کیا ہے۔
-
پاکستان میں قومی اسمبلی کی 8 نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ شروع
پاکستان کے تین صوبوں میں قومی اسمبلی کی 8 نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ شروع ہو گئی۔
-
پاکستان؛ پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاری
پنجاب کے 14 اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر پولنگ جاری جب کہ صوبے میں امن و امان کے قیام کیلیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کا رہبر معظم انقلاب کے نام خط/ کامیاب الیکشن پر مبارکباد
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ اور حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے سرپرست آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کو لکھے گئے خط میں کامیاب الیکشن منعقد کرانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
پاکستان میں قومی اسمبلی اورصوبائی اسمبلی کی دودو نشستوں پرپولنگ جاری
پاکستان میں ضمنی الیکشن کے لیے قومی اسمبلی اورصوبائی اسمبلی کی دو دو نشستوں پرپولنگ جاری ہے۔ پولنگ اسٹیشنز پرووٹنگ بغیرکسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔