صلح
-
ایران اور روس کی قومی سلامتی کونسلز کے سیکریٹریز کی ملاقات؛
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں، ایران
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا کہ ایران ہر ایسے اقدام کا خیرمقدم اور حمایت کرتا ہے جو مذاکرات کی بنیاد پر روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی اور امن کا باعث بنے جبکہ ہم جنگ کے خاتمے میں کردار ادا کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔
-
پاکستانی حکام اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان عارضی مفاہمت ہوگئی
پاکستانی حکام کی ملک میں تقریباً 2 دہائیوں سے جاری دہشت گردی کے خاتمے کی غرض سے معاہدہ کرنے کے لیے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ عارضی مفاہمت ہوگئی ہے۔
-
افغانستان کی ممتاز شخصیات اوردانشور، افغان قوم کے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے تہران میں افغانستان سےمتعلق امن و صلح پر مبنی آن لائن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی ممتاز شخصیات اوردانشور، افغان قوم کے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنادیں گے ۔
-
تہران میں " افغانستان میں پائدار امن و صلح کے عنواں سے" اجلاس منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مجمع جہانی بیداری اسلامی کی جانب سے " افغانستان میں پائدار امن و صلح کے عنواں سے" آن لآئن اجلاس جاری ہے۔
-
افغانستان کے متعلق روس اور پانچ وسطی ایشیائی ممالک کے وزرائے خارجہ کا بیان
ازبکتسان کے دارالحکومت تاشقند میں روس اور پانچ وسطی ایشیائی ممالک کے وزرائے خارجہ نے افغانستان کے بارے میں بیانیہ صادر کیا ہے جس میں افغانستان میں امن و صلح کے حصول کے لئے بین الافغانی مذاکرات پر زوردیا گیا ہے۔
-
افغان صدر نے افغانستان میں پائدار امن کے قیام کے لئے تین مرحلوں میں امن روڈ میپ تیار کرلیا
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ملک میں نئی سیاسی حکومت کے قیام اور پائیدار امن کے لیے تین مرحلوں پر مشتمل " امن روڈ میپ" تیار کرلیا ہے۔
-
افغان ماہرین اور تجزيہ نگاروں کی مہر سے گفتگو:
جو بائیڈن کے دور حکومت میں افغانستان میں امریکہ اور طالبان کے درمیان صلح کی صورتحال
افغان ماہرین اور تجزيہ نگاروں کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن کے دور حکومت میں افغانستان کی صورتحال امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ کے دور کے مشابہ رہے گی ۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران خطے میں پائدار امن و صلح کے لئے کوشاں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کی خطے میں پائدار امن و صلح کی تلاش و کوشش جاری ہے۔
-
امارات اور بحرین کے بعد سوڈان نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیا
متحدہ عرب امارات اور بحرین کے بعد سوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے پر اتفاق کرلیا جس کے ساتھ ہی امریکہ نے سوڈان کا نام دہشتگردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکال دیا۔
-
افغان حکومت کا طالبان کے ساتھ مصالحتی سمجھوتے کے قریب پہنچنے کا اعلان
افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبد اللہ عبد اللہ نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ ایک مصالحتی سمجھوتے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
-
حضرت امام حسن (ع) نے صلح کے ذریعہ معاویہ کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے پیش کردیا
نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی معاویہ کے ساتھ صلح کے شرائط دنیائے اسلام کے مستقبل کے لئے بڑے اہم ، مضبوط اور مستحکم تھے۔ حضرت امام حسن علیہ السلام نے صلح کے ذریعہ معاویہ کے مکر و فریب اور اس کے مکروہ چہرے کو دنیا کے سامنے پیش کردیا۔