صدور
-
ایران اور روس کے درمیان تعلقات اسٹریٹجک اور ناگزیر ہیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے اپنے روسی ہم منصب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے ساتھ ہمارا رشتہ اسٹریٹجک اور ناگزیر ہے جو یقینی طور پر فریقین کے فائدے میں ہے۔
-
ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں ایران اور روس کے صدور کے درمیان دوطرفہ مذاکرات شروع
روس اور ایران کے صدور کے درمیان پہلے دو طرفہ مذاکرات ترکمانستان کے دار الحکومت اشک آباد میں شروع ہو چکے ہیں۔
-
ایران اور عراق کے سربراہان مملکت کا دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق
ایران کے قائم مقام صدر محمد مخبر نے عراقی صدر عبداللطیف راشد کے ساتھ ٹیلی فون بات چیت کے دوران اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔
-
ایران اور روس کے سربراہان کی ٹیلی فونک گفتگو، اسٹریٹیجک تعلقات کے فروغ پر اتفاق
ایرانی قائم مقام صدر محمد مخبر نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی قانونی بنیادوں کو مستحکم کرنے کی اہمیت پر زور دیا جب کہ روسی صدر نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی جامع دستاویزات کو تعلقات کی ترقی کے لیے اچھی بنیاد قرار دیا۔
-
ایران اور آذربائیجان کے صدور کا مشترکہ سرحدی ڈیم کا افتتاح؛
دونوں ملکوں کی سرحدیں ایک موقع ہیں، رئیسی/ دنیا ہماری دوستی کا مشاہدہ کر رہی ہے، علی اوف
ایران اور آذربائیجان کے صدور کی موجودگی میں "قیز قلعہ سی" ڈیم کا افتتاح کیا گیا جس کے دوران صدر رئیسی نے دونوں ممالک کی سرحدوں کو ایک تعلقات میں وسعت کا ایک موقع اور فرصت قرار دیا جب کہ علی اوف نے دونوں ممالک کے باہمی تعاون اور حمایت پر زور دیا۔
-
روس اور چین کا امریکہ مخالف اتحاد/ ڈالر کی اجارہ داری کو خطرہ لاحق ہوگیا، اکانومسٹ کا تجزیہ
روسی صدر ولادیمیر پوتن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے جمعرات کو اپنی "اسٹریٹجک شراکت داری" کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے امریکہ پر الزام لگایا کہ وہ عالمی مسائل کے "اسٹریٹیجک توازن" کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔
-
پیوٹن اور آیت اللہ رئیسی کی ٹیلیفونک گفتگو؛
ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دیں گے، صدر رئیسی
ایرانی صدر نے کہا کہ ہم واضح طور پر اعلان کرتے ہیں کہ ایران کے مفادات کے خلاف کسی بھی جارحیت کا پہلے سے زیادہ طاقتور اور بڑے پیمانے پر تباہ کن جواب دیں گے۔
-
ایران اور عراق کے صدور کی ٹیلی فونک بات چیت؛ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے عراقی ہم منصب عبداللطیف راشد نے منگل کے روز ٹیلی فونک ملاقات کی، جس میں فریقین نے تہران بغداد دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔
-
ایران اور روسی صدور کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ؛
مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ایران اور روس مشترکہ موقف رکھتے ہیں
آیت اللہ رئیسی نے شنگھائی اور برکس جیسی تنظیموں میں ایران اور روس کی موجودگی اور دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدوں پر عمل درآمد کی کوششوں کو دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے نہایت موزوں بنیاد قرار دیا۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ٹیلی فونک گفتگو
ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹین کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگوکی خبر ہے جس میں دونوں ممالک کے صدور نے باہمی دلچسپی کے امور اور خصوصاً انرجی اور شام کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایران اور روس کے صدور کا ٹیلی فونک رابطہ
روسی صدارتی دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ولادیمیر پوٹن نے اپنے ایرانی ہم منصب سے فون پر بات چیت کی ہے۔
-
تہران میں "سہ فریقی سربراہی اجلاس" کے بعد ایران، ترکی اور روس کے صدور کی پریس کانفرنس
آستانہ امن عمل کے بانی ممالک کے ساتواں سربراہی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس گزشتہ رات ترکی، ایران اور روس کے صدور کی موجودگی میں منعقد۔
-
ایران اور ترکی کے صدور کی موجودگی میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
تہران اور انقرہ کے درمیان تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب کا آج بروز منگل کو دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں سعدآباد کے تاریخی- ثقافتی کمپلیکس میں انعقاد کیا گیا۔