صحرائے سینا
-
مصر: صحرانے سینا میں تین صیہونی ہلاک
ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صحرائے سینا میں ایک کار حادثے میں تین اسرائیلی ہلاک ہو گئے، تاہم ہلاکت کی اصل وجوہات معلوم نہیں۔
-
یحییٰ السنوار غزہ میں ہی ہیں، واشنگٹن پوسٹ
واشنگٹن پوسٹ نے غزہ میں تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ یحییٰ السنوار اور ان کے مصر فرار ہونے کے بارے میں اسرائیلی میڈیا کی حالیہ افواہوں کی تردید کی ہے۔
-
"شہیدالقدس" کی چوتھی برسی پر خصوصی اشاعت/2؛
اسرائیل کی جغرافیائی توسیع کے منصوبے کی ناکامی میں شہید سلیمانی کا کردار
مقبوضہ جغرافیے کی توسیع صیہونی حکومت کی خارجہ پالیسی کی اہم ترین حکمت عملیوں میں سے ایک ہے۔ اسلامی انقلاب کی كامیابی کے بعد صیہونی حکومت صرف ناجائز بستیاں تعمیر کرکے فلسطین کے زیادہ حصے پر قبضہ کرنے میں کامیاب رہی لیكن دوسرے مسلم ممالک کی زمینوں پر قبضہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی۔
-
صیہونی رجیم کی مصر کو غزہ کے لوگوں کی نقل مکانی کی نئی پیشکش، عبرانی میڈیا کا انکشاف
ایک صیہونی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے مصر کو ایک نئی تجویز پیش کی ہے کہ وہ اگر غزہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کو قبول کرے تو اس کے تمام قرضے ادا کردئے جائیں گے۔