صابر ابو مریم
-
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سربراہ کی مہر نیوز سے گفتگو؛
حج کے موقع پر فلسطین کی حمایت سے روکنا قابل مذمت ہے
فلسطین فاؤنڈیشن کے سربراہ ڈاکٹر صابر ابو مریم نے کہا ہے کہ اگر حج کے اہم موقع پر مسلمان مل کر فلسطین کے حق میں اور امریکہ و صہیونی حکومت کے خلاف احتجاج کریں تو مسئلہ فلسطین جلد حل ہوسکتا ہے۔
-
غزہ کے مظلومین عالم اسلام کی جنگ لڑ رہے ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس
ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے کہا کہ آج دنیا میں غزہ اور مظلومین فلسطین کے حق میں باتیں ہو رہی ہیں، امریکہ کو شکست ہوئی ہے اسرائیل کو شکست ہوئی ہے، غزہ کے دو پہلو ہیں ایک اسرائیل کا سیاہ ظالمانہ مکروہ چہرہ سامنے آیا۔
-
فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے سیکریٹری جنرل کی مہر نیوز سے گفتگو؛
شہید سلیمانی ہمیشہ مسئلہ فلسطین اور القدس کو اپنی جدوجہد کا محور قرار دیتے تھے
ڈاکٹر صابر ابومریم نے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی ہمیشہ مسئلہ فلسطین اور القدس کو اپنی جدوجہد کا محور قرار دیتے تھے گویا ان کی زندگی کی اولین ترجیح القدس کی آزادی تھی۔
-
ہولو کاسٹ: صہیونیوں کا جھوٹ
ہولو کاسٹ سے مراد ہے یہودی مذہب سے تعلق رکھنے والے ان لوگوں کے بارے میں ہے جن کے بارے میں صہیونیوں نے جھوٹ اور فریب کی بنیاد پر دنیا کے سامنے پراپیگنڈا کیا ہے کہ انہ کو سنہ1933سے 1945کے عرصہ کے درمیان جرمن نازیوں نے بری طرح قتل عام کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کا قابل عمل حل کیا ہے؟
عمران خان کی جانب سے مسئلہ فلسطین سے متعلق امریکی فارمولا کی حمایت پر چند سوالات ابھر کر سامنے آئے ہیں جن کا بیان کرنا ضروری ہے۔پہلی بات تو یہ ہے کہ امریکہ نے فلسطین کے عنوان سے دو ریاستی حل کا فارمولہ یکطرفہ پیش کر رکھا ہے جس کو فلسطینی عوام نے مسترد کر دیا ہے۔
-
وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر کے نام
جناب سردار تنویر الیاس خان، وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر میں آپ کی خدمت میں چند عرائض اس لئے پیش کر رہا ہوں کیونکہ ابھی دو روز قبل ہی آپ نے ایک کارنر میٹنگ میں اسرائیل کو پاکستان کی جانب سے تسلیم کرنے کی بات کی ہے۔