شفا ہسپتال
-
غزہ، شفا ہسپتال کے اطراف میں صہیونی جارحیت، دو ہفتے میں 400 شہید
صہیونی درندہ صفت فوج نے شفاء ہسپتال کے اطراف میں بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 400 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
-
عالمی برادری شفا ہسپتال میں صہیونی بربریت کو روکنے کے لئے اقدام کرے، حماس
فلسطینی تنظیم نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ غزہ کے شفا ہسپتال میں صہیونی فورسز کی جارحیت کو روکنے کے لئے فوری اقدام کرے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ، شفاء ہسپتال میں صہیونی جنایات کی فہرست،بین الاقوامی اور انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دی گئیں
صہیونی فوج نے غزہ کے شفاء ہسپتال کو محاصرے میں لے کر انسانیت سوز جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
ایران کی الشفاء ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے غزہ کے الشفاء ہسپتال پر اسرائیلی حکومت کے حملے کی شدید مذمت کی۔
-
شفاء ہسپتال کے شہداء کی تعداد 140 تک پہنچ گئی
قابض اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے گزشتہ دنوں شفا ہسپتال کے علاقے میں 140 فلسطینیوں کو شہید کیا۔
-
غزہ: شفا ہسپتال کا محاصرہ تیسرے روز بھی جاری، 90 فلسطینی شہید
قابض صیہونی فوج نے مسلسل تیسرے روز بھی غزہ کے شفا ہسپتال کا شدید محاصرہ اور وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
غزہ: صیہونی حکومت کے شفا ہسپتال پر وحشیانہ مظالم
غزہ کی پٹی کے سرکاری اطلاعات کے دفتر کی جانب سے اطلاع دی گئی ہے کہ قابض صہیونی فوج نے شفا ہسپتال کے احاطے میں وحشیانہ جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
شفا ہسپتال میں صیہونی جرائم روکنے کے لیے بین الاقوامی کاروائی کی جائے، حماس
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عرب لیگ، او آئی سی اور اقوام متحدہ سے غزہ کے شفا ہسپتال میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کے لیے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں امداد کی ترسیل ناکافی/ ادویات اور طبی آلات کی شدید قلت ہے، فلسطینی وزارت
غزہ کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے اب تک ملنے والی انسانی امداد کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کمی کی نشاندہی کی ہے۔
-
اسرائیلی رجیم کا ہسپتالوں پر حملہ انسانی حقوق کے معیارات کی خلاف ورزی ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسپتالوں پر صیہونی حکومت کا حملہ انسانی حقوق، بین الاقوامی قانون اور جنیوا کنونشن کے تمام معیارات سے متصادم ہے۔
-
اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، شفا ہسپتال کو حراستی مرکز میں تبدیل کر دیا
غاصب صہیونی فوجیوں کے حملے سے غزہ کا شفاخانہ حراستی مرکز میں تبدیل ہو گیا ہے جب کہ قابض فوج نے غزہ کے مرکز اور جنوب کے علاقوں پر بمباری کی جنہیں وہ پہلے محفوظ قرار دینے کا دعویٰ کرتے تھے۔
-
تل ابیب کا سفید جھوٹ پکڑا گیا/ الشفا ہسپتال سے کوئی اسلحہ نہیں ملا، صیہونی میڈیا کا اعتراف
عبرانی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کے شفا اسپتال پر حملے میں قابض فوج کو کوئی ہتھیار یا صہیونی قیدی نہیں ملا۔