شرمناک پسپائی
-
امریکی آبنائے ہرمز سے کوسوں دور؛ ہماری آرزو راہِ خدا میں شہادت ہے، جنرل عظمائی
سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے آبنائے ہرمز کے شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات کے دوران خطے میں آج کی طاقت و اقتدار کو شہداء کی قربانیوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکی آبنائے ہرمز سے 700 کلومیٹر دور ہو گئے ہیں۔