شاہ عبدالعظیم
-
حرم مطہر شاہ عبدالعظیم حسنی (ع) میں نماز عید فطر ادا کی گئی
شہر رے میں حرم مطہر شاہ عبدالعظیم حسینی میں نماز عید فطر ادا کی گئی ، جس میں مؤمنین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا نوروز کے موقع پر حرم مطہر شاہ عبدالعظیم میں حضور
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس سال نوروز کے موقع پر حرم مطہر شاہ عبدالعظیم میں حاضر ہوکر حرم میں موجود امامزادوں کی زیارت اور مناجات کی۔
-
شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم مطہر میں قرآن مجید کی تلاوت کے شاندار مناظر
رمضان المبارک میں ہر روز تہران میں شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم مطہر میں قرآن مجید کی تلاوت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حرم مطہر شاہ عبدالعظیم کے گنبد پر پرچم عزائے حسینی نصب
محرم الحرام کی آمد کے موقع پر حرم مطہر شاہ عبدالعظیم کے گنبد پر پرچم عزائے حسینی نصب کردیا گيا۔
-
حرم مطہر شاہ عبدالعظیم حسنی میں نماز عید فطر ادا کی گئي
تہران میں حرم مطہر شاہ عبدالعظیم حسنی میں نماز عید فطرطبی دستورات اور پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ ادا کی گئي۔
-
حرم شاہ عبدالعظیم میں روزانہ قرآن مجید کے ایک پارے کی تلاوت کا سلسلہ جاری
تہران میں رمضان المبارک میں حرم مطہر شاہ عبدالعظیم میں روزانہ قرآن مجید کے ایک پارے کی تلاوت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حرم شاہ عبدالعظیم میں حضرت مسلم کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد
تہران میں حرم شاہ عبدالعظیم میں حضرت مسلم کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم کی حرم شاہ عبدالعظیم میں حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج حضرت شاہ عبدالعظیم کے روضہ مبارک پرکچھ دیر کے لئے حاضر ہوکر زیارت کا شرف حاصل کیا۔
-
حضرت عبدالعظیم حسنی کی رحلت کے موقع پر مجلس عزا منعقد
حضرت شاہ عبدلعظیم حسنی کے مزار پر ان کی رحلت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی ، جس میں عوام نے طبی امور کی رعایت کے ساتھ شرکت کی۔
-
حرم مطہر شاہ عبدالعظیم زائرین کے لئے کھول دیا گيا
تہران میں حرم مطہر شاہ عبدالعظیم (ع) کو طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ زائرین کے لئے کھول دیا گیا ہے۔
-
حضرت شام عبدالعظیم کے حرم مطہر کو 69 دن کے بعد کھول دیا گیا
اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر تمام مقدس مقامات کو بند کردیا گیا ہے جنھیں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ 69 دنوں کے بعد زائرین کے لئے کھول دیا گیا ہے ۔
-
شاہ عبدالعظیم کے حرم مطہر میں انیسويں رمضان المبارک کی مناسبت سے معنوی تقریب منعقد
شاہ عبدالعظیم کے حرم مطہر میں رمضان المبارک کی انیسویں شب کی مناسبت سے مؤمنین نے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور راز و نیاز کیا۔
-
حضرت شاہ عبدالعظیم کے حرم مطہر کے کھلنے کا انتظار
ایران میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے بازار اور مارکیٹوں کے علاوہ تمام مقدس مقامات کو بھی بند کردیا گیا تھا جنھیں طبی ہدایات کی رعایت کے ساتھ رمضان المبارک کے باقی ماندہ ایام میں دعاؤں اور عبادتوں کے لئے کھولنے کا پروگرام بنایا جارہا ہے۔
-
ہمدلی اور مؤمنانہ امداد کے تحت مستحقین میں ایک ملین غذائی پکیجز کی تقسیم
تہران میں حضرت شاہ عبدالعظیم حرم کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین محمد ری شہری کی موجودگي میں ہمدلی اور مؤمنانہ امداد کے تحت مستحقین میں ایک ملین غذائی امداد کے پکیجز تقسیم کئے گئے۔
-
شاہ عبدالعظیم کے حرم سے روزانہ قرآن کے ایک پارے کی تلاوت جاری
شاہ عبدالعظیم کے حرم مطہر سے ہر روز مقامی وقت کے مطابق 13 بجکر 30 منٹ پر قرآن مجید کے ایک پارے کی تلاوت ٹی وی چینل 5 سے براہ راست نشر کی جاتی ہے۔
-
شاہ عبدالعظیم حسنی کے مزار میں اسپرے جھڑکنےکی مہم
تہران میں شاہ عبدالعظیم کے روضہ مبارک میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اسپرے چھڑکنےکی مہم جاری ہے۔
-
حضرت شاہ عبدالعظیم کے روضہ سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد
تہران میں حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی کے روضہ مبارک سے غبار صاف کرنے کی شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
-
حضرت شاہ عبدالعظیم کی حرم مطہر کی غبار روبی
حضرت شاہ عبدالعظیم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ان کے حرم مطہر سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
حضرت شاہ عبدالعظیم کے مزار سے غبار روبی کی تقریب
تہران میں حضرت شاہ عبدالعظیم کے مزار سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
شاہ عبدالعظیم کے روضہ مبارک سے غبار صاف کرنے کی تقریب
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حضرت شاہ عبدالعظیم کے روضہ مبارک سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
حضرت شاہ عبدالعظیم کے حرم میں عزاداری
شہر رے میں حضرت شاہ عبدالعظیم کے حرم میں سید الشہداء کی عزاداری میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
-
حضرت عبدالعظیم کے حرم کا پرچم بدل دیا گیا
محرم الحرام کی آمد کے موقع پر حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم مطہر کے پرچم کو تبدیل کردیا گیا۔
-
شاہ عبدالعظیم کے حرم مطہر سے غبار روبی کی تقریب
حضرت شاہ عبدالعظیم کے حرم مطہر سے سن 1440 ہجری قمری میں آخری بار غبار روبی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
شاہ عبدالعظیم کے حرم میں دعائے عرفہ کے شاندار مناظر
شاہ عبدالعظیم کے حرم میں دعائے عرفہ کی معنوی تقریب منعقد ہوئی۔
-
حضرت شاہ عبدالعظیم کے روضہ مبارک سے غبار صاف کرنے کی تقریب
اعلی حکام کی موجودگی میں حضرت شاہ عبدالعظیم کے روضہ مبارک سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
آپ کے مزار سے حسینی خوشبو آرہی ہے
حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی کا سلسلہ نسب چار واسطوں سے حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام تک پہنچتا ہے۔
-
حضرت شاہ عبدالعظیم کے حرم میں غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد
تہران میں حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم مبارک سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
نئے شمسی سال میں حرم شاہ عبدالعظیم میں غبار روبی کی پہلی تقریب
نئے شمسی سال 1398 میں حضرت شاہ عبدالعظیم کے حرم مطہر میں غبار روبی کی پہلی تقریب منعقد ہوئی۔