سیکریٹری جنرل
-
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل رفح کراسنگ کے دورے پر مصر پہنچ گئے
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل رفح کراسنگ کی صورت حال کا جائزہ لینے مصر پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے غزہ کی پٹی میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی درخواست کا اعادہ کیا۔
-
ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری عراق کا دورہ کریں گے
ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ایڈمرل علی شمخانی چین اور متحدہ عرب امارات کے دورے کے بعد اب عراق کا سفر کرنے جا رہے ہیں۔
-
مجمع تقریب کے سیکریٹری جنرل کاملی یکجہتی کونسل پاکستان کےڈپٹی سیکرٹری جنرل کے انتقال پر اظہار تعزیت
عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے اپنے ایک پیغام میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور البصیرہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے صدر سید ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت کی۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل کی انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر مبارکباد
جہاد اسلامی تحریک فلسطین کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے نام ایک پیغام میں اسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ کے موقع پر انہیں مبارکباد پیش کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلی فونک گفتگو
ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے فون پر بات چیت کے دوران شام اور ترکیہ کے خوفناک زلزلے اور پابندیوں کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال سمیت بعض علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوٹریس سے ملاقات کی ہے۔