سینیٹر
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی موت کی ابتدائی وجہ سامنے آگئی
واشنگٹن کے دفترِ طبی معائنہ کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق 71 سالہ ریپبلکن سینیٹر کی موت شریانِ اعظم (آورٹا) کے پھٹنے سے ہوئی، جس کی بنیادی وجہ قلبی و عروقی بیماری بتائی گئی ہے۔
-
ایف بی آئی سینیٹر لنڈسے گراہم کی موت کی تحقیقات میں مدد کرے گی
امریکی میڈیا کے مطابق لنڈسے گراہم کی پراسرار موت کے معاملے میں ایف بی آئی پولیس کو معاونت فراہم کرے گی، تاہم تفتیش کاروں کو فی الحال غیر طبعی موت کے کوئی شواہد نہیں ملے۔
-
لنڈ سے گراہم کی موت، امریکی میڈیا نے مزید تفصیلات جاری کردیں
امریکی میڈیا کے مطابق سینیٹر لنڈسے گراہم کی وفات سے قبل ان کی صحت بگڑنے کے کوئی واضح آثار سامنے نہیں آئے تھے، تاہم گھر پر دل کی تکلیف کی اطلاع کے بعد امدادی ٹیمیں فوری پہنچ گئی تھیں۔
-
ایران مخالف امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم انتقال کر گئے
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم 71 برس کی عمر میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے، جبکہ امریکی اور اسرائیلی شخصیات نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
-
غاصب اسرائیلی قیادت کا ایران مخالف امریکی سینیٹر کی موت پر اظہار افسوس
قابض اسرائیلی حکام نے امریکی ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کے انتقال پر انہیں اسرائیل کا قریبی دوست اور مضبوط حامی قرار دیتے ہوئے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔