سوئٹزرلینڈ
-
جوہری ہتھیار بنانے کی کبھی کوشش نہیں کی، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے سوئس سفیر سے ملاقات میں کہا کہ ایران خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کا خواہاں ہے اور اپنے اصولی مؤقف کے تحت کبھی جوہری ہتھیاروں کی کوشش نہیں کی۔
-
اسنیپ بیک فعال ہوا تو مذاکرات بے معنی ہوں گے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے سوئس ہم منصب سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران جوہری شفافیت کے لیے تیار ہے تاہم پابندیاں بحال ہونے کی صورت میں مذاکرات بے معنی ہوجائیں گے۔
-
سوئٹزرلینڈ میں ہولناک لینڈ سلائیڈ، سیاحتی گاؤں "بلاتن" مکمل طور پر تباہ
سوئٹزرلینڈ کے خوبصورت پہاڑی علاقے الپس میں ایک شدید لینڈ سلائیڈ اور گلیشیئر کے اچانک ٹوٹنے کے نتیجے میں معروف سیاحتی گاؤں "بلاتن" (Blatten) مکمل طور پر صفحہ ہستی سے مٹ گیا۔
-
صہیونی حکومت کی حمایت عالمی امن کے لئے نقصان دہ ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے سوئس ہم منصب سے گفتگو میں اسرائیل و امریکہ کی جارحیت کا دفاع کرنے والے یورپی ممالک کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ طرز عمل قانون شکنی کو فروغ دیتا اور دنیا کو مزید غیر محفوظ بناتا ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، سوئٹزرلینڈ تعاون کے لیے آمادہ
سوئس وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب سے گفتگو میں ایران-امریکہ بالواسطہ مذاکرات کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی ہے۔
-
سوئٹزرلینڈ بھی اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے والے ممالک میں شامل ہو گیا
سوئٹزرلینڈ غزہ میں نسل کشی کے مرتکب اسرائیلی صدر کے خلاف شکایت کی تحقیقات کر رہا ہے۔
-
امریکہ کے بعد یورپ میں صہیونیت مخالف احتجاج عروج پر، آئرلینڈ اور سوئٹزرلینڈ میں طلباء کا مظاہرہ
ڈبلن اور لوزان یونیورسٹی کے طلباء نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے مظاہرہ کرتے ہوئے صہیونی حکومت کے ساتھ ہر قسم کا تعاون ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
-
سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔
-
ایران کی سالمیت کے خلاف امریکی بیان پر سوئس سفیر دفتر خارجہ طلب
امریکہ اور خلیج فارس کے ممالک کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ بیان پر ردعمل دکھاتے ہوئے ایران نے امریکی نمائندگی کرنے والے سوئس سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
فرانس اور بیلجیئم کے بعد سوئٹزرلینڈ نے بھی نقاب پر پابندی لگا دی
سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ نے برقع پر پابندی کے لیے بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیا۔