سرینگر
-
سرینگر میں "عبایہ" پہن کر سکول میں داخلے پر پابندی، طالبات کا شدید احتجاج
سری نگر کے رینہ واری علاقے میں وشوبھارتی ہائیر سیکنڈری سکول کی طالبات نے آج سکول انتظامیہ کے خلاف "عبایہ پہن" کر سکول کے احاطے میں داخل ہونے کی اجازت نہ دینے کے خلاف احتجاج کیا۔
-
سری نگر میں مولانا عباس انصاری کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
ان کے آبائی قبرستان بابامزار جدیبل میں ان کے ہزاروں چاہنے والوں کی موجودگی میں سپردخاک کیا گیا۔
-
تنظیم المکاتب کشمیر کے زیر اہتمام سرینگر میں "پیام کربلا" کانفرنس منعقد
معاون کمیٹی تنظیم المکاتب کشمیر کے زیر اہتمام سرینگر کے بمنہ علاقے کے خطیبِ اعظم ہال میں پیام کربلا کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
سرینگر کی جامع مسجد کو آج عقیدت مندوں اور نمازیوں کے لئے کھول دیا گیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مقامی انتظامیہ نے 30 ہفتوں کے بعد سرینگر کی جامع مسجد کو آج عقیدت مندوں اور نمازیوں کے لئے کھول دیا ۔
-
پاکستان نے کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کرکے سری نگر ہائی وے رکھ دیا
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع سڑک کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کرکے سری نگر ہائی وے رکھ دیا گیا ہے۔