ساری
-
آیت اللہ رئیسی کی شہادت، آذربائیجان کے صدر کا تعزیتی پیغام
آذربائیجان کے صدر الہام علی اوف نے رہبر معظم انقلاب کے نام ایک پیغام میں ایران کے صدر کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
کتاب فلسطین کے اردو اور کردی ترجموں کی رونمائی کی تقریب
فلسطین عنوان کی کتاب مسئلہ فلسطین کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے توصیفی اور تجزیاتی بیانوں اور آپ کی طرف سے پیش کئے گئے راہ حل کا مجموعہ ہے۔
-
قونصل خانے پر حملے کا ترکی بہ ترکی جواب دیا جائے گا، ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران سمیت دنیا بھر میں شہادت مولائے کائنات کی مناسبت سے عزاداری جاری
مولائے متقیان امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی المناک شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، شام، لبنان اور ہندوستان و پاکستان سمیت پوری دنیا میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اس وقت ساری دنیا میں اہم مسئلہ فلسطین کا ہے، سراج الحق
امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ اس وقت ساری دنیا میں سب سے اہم مسئلہ فلسطین کا ہے، فلسطین کے معاملے پر او آئی سی کا اجلاس طلب کرنا چاہیے، ابھی تک اسلامی سربراہی کانفرنس کا انعقاد نہیں ہوا۔
-
صیہونی بستیوں کی تعمیر کے لئے فلسطینی اراضی پر ناجائز قبضے کو روکا جائے، ماسکو
روس کے نائب وزیر خارجہ نے غزہ کی صورتحال کے بارے میں تہران کے ساتھ ماسکو کے مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے تنازعات کے حل کے لیے اسٹریٹیجک مذاکرات کے فوری آغاز کی ضرورت پر زور دیا۔
-
کراچی میں فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مارچ؛
مسلم حکمران غزہ کے ملبے کا ڈھیر بننے کا انتظار نہ کریں/غزہ کے معاملےپر ایران نے شاندار کردار ادا کیا
سراج الحق نے مزید کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کی شکست یقینی ہے، فلسطین کی مائیں اپنے بچوں کو شہادت کا درس دیتی ہیں، اگر ساری دنیا بھی ایک ہوجائے تو ایسی قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتی۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات کی نوعیت، دو جسم اور یک جان جیسی ہے، ایرانی سفیر
پاکستان میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات کی نوعیت، دو جسم اور یک جان جیسی ہے۔
-
دودانگہ علاقہ میں گل محمد جمع کرنے اور عرق گلاب نکالنے کی فصل کا آغاز
ایران کے صوبہ مازندران میں دودانگہ علاقہ میں گل محمد جمع کرنے اور عرق گلاب نکالنے کی فصل کا آغازہوگیا ہے۔