ریلوے اسٹیشن
-
پاکستان میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب کے باعث ریلوے آپریشن معطل
موسلا دھار بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث پاکستان کے بیشتر شہروں میں ریلوے آپریشن بھی معطل ہوگیا۔
-
پاکستان میں ریلوے اورپی آئی اے کا کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان
پاکستانی وفاقی وزیر ریلوے اورہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے ریلوے کی اکنامی کلاس اورپی آئی اے کی اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی شہر بروکلین کے ایک سب وے اسٹیشن پر فائرنگ سے 13 افراد زخمی
امریکی شہر بروکلین کے ایک سب وے اسٹیشن پر فائرنگ کے واقعہ میں کم از کم 13 افراد زخمی ہو گئے جب کہ اس مقام سے کئی دھماکہ خیز آلات بھی برآمد ہوئے ہیں۔
-
کیف کے ریلوے اسٹیشن پر عوام کا اژدہام
اس ویڈیو میں یوکرائن کے دارالحکومت کیف کے ریلوے اسٹیشن پر عوام کے اژدہام کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔