رپورٹ
-
63% صہیونی قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے سے متفق ہیں، صہیونی میڈیا کی جائزہ رپورٹ
صہیونی میڈیا نے خبر دی ہے کہ 63 فیصد اسرائیلی قیدیوں کے تبادلے کے لیے جنگ بندی معاہدے سے اتفاق کرتے ہیں، جب کہ صرف 12 فیصد اس معاہدے کے خلاف ہیں۔
-
غزہ کے اسکولوں پر صیہونی رجیم کے وحشیانہ حملوں بارے اقوام متحدہ کے ادارے کی تہلکہ خیز رپورٹ
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی نے پچھلے 10 مہینوں میں صیہونی بمباری کے نتیجے میں اسکولوں کو پہنچنے والے نقصان کی جائزہ رپورٹ منتشر کی ہے۔
-
فلسطین: مغربی کنارے میں 7 اکتوبر سے اب تک 500 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت (WHO) نے فلسطین کے مغربی کنارے میں 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 126 بچوں سمیت 500 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت سے آگاہ کیا۔
-
غزہ جنگ میں 10 ہزار فلسطینی خواتین شہید جب کہ 19 ہزار زخمی ہوئیں، اقوام متحدہ کی تہلکہ خیز رپورٹ
اقوام متحدہ سے وابستہ ایک بین الاقوامی ادارے نے غزہ جنگ کے دوران شہید ہونے والی خواتین کے بارے میں نئے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔
-
فطرہ کب، کتنا اور کس کو ادا کرنا چاہیے؟/ فطرہ کی ادائیگی کے بارے میں تفصیلی جائزہ رپورٹ
ہر مسلمان کو عیدالفطر کے دن اسلام کی طرف سے بیان کردہ رقم قصد قربت کی نیت سے ادا کرنی چاہیے، تاکہ اسے اسلامی فقہ کی روشنی میں فقیروں اور دیگر مخصوص موارد میں صرف کیا جاسکے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ قسط دوم؛
نائجیر میں بغاوت فرانسیسی استعمار کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی
فرانسیسی ویب سائٹ نے افریقہ میں فرانس کی روایتی اور جارحانہ پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے روس کے نرم رویے اور کامیاب سفارتکاری کی مثال دی اور لکھا ہے کہ نائجیر میں ہونے والی بغاوت فرانسیسی استعمار کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی۔
-
کتنے فلسطینی غاصب صہیونی قید میں صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں؟
فلسطینی قیدیوں کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ 5000 فلسطینی غاصب صہیونی حکومت کی جیلوں میں صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں جن میں 31 خواتین اور 160 بچے شامل ہیں۔
-
دل دہلانے والی رپورٹ؛
اب تک کتنی فلسطینی ماؤں کی گودیاں اجڑ گئیں اور کتنے گھروں کے چراغ گل ہوئے ہیں؟ شہید بچوں کی تعداد؟
عبرانی ذرائع ابلاغ نے ایک دل دہلانے والی رپورٹ میں، رواں سال مقبوضہ فلسطین میں غاصب صہیونی افواج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران، فلسطینی شہید ہونے والے شیر خوار بچوں اور نوجوانوں کی تعداد کا انکشاف کیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایرانی صدر کا دورۂ لاطینی امریکہ؛ کون کون ساتھ ہوگا؟ شیڈول جاری
ایرانی صدر، کابینہ کے 4 وزراء کے ہمراہ وینزویلا، کیوبا اور نکاراگوا کا دورہ کریں گے، تاکہ لاطینی امریکی ممالک کی صلاحیتوں سے آمدنی پیدا کرنے اور تعلقات قائم کرنے کیلئے ضروری اقدامات کئے جا سکیں۔
-
خانہ فرہنگ راولپنڈی میں شہدائے مقاومت کی برسی کی مناسبت سے تقریب، خصوصی رپورٹ+ ویڈیو
شہدائے اسلام بالخصوص شہدا مدافعان فلسطین و کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران راولپنڈی میں پروگرام بعنوان'' شہدا اسلام محور وحدت اسلامی'' منعقد کی گئی۔
-
62 فیصد نوجوان پاکستان چھوڑنا چاہتے ہیں،رپورٹ
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (PIDE) کے ایک حالیہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک کے 62 فیصد نوجوان ملک چھوڑنا چاہتے ہیں۔
-
پاکستانی پولیس نے چار سالہ بچے پر مقدمہ درج کردیا
تھانہ نصیر آباد میں غلام مصطفیٰ نامی شہری نے 4 سال کے معصوم کمسن بچے احمد پر 337/A3 کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرایا۔
-
اہل بیت (ع) کی مثال سفینہ نوح جیسی ہے، جواس پرسوارہوگا وہی نجات پائے گا
حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا: اہل بیت (ع) کی مثال سفینہ نوح جیسی ہے، جواس پرسوارہوگا وہی نجات پائے گا ۔
-
حضرت امام خمینی (رہ) نے دنیا کو امریکہ کے خلاف کھڑا ہونے کا عزم وحوصلہ اور جذبہ عطا کیا
حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ عالمی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ پیدا کرتے ہوئے دنیا کو امریکہ کے خلاف کھڑا ہونے کا عزم و حوصلہ اور جذبہ عطا کیا۔ حضرت امام خميني (رح) نے امريكہ كے رعب و دبدبے كے طلسم كو اس وقت توڑديا جب دنيا والے امريكہ كو ناقابل شكست سمجھتے تھے۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر وحشیانہ ،ظالمانہ اور دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری
پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف یزیدی اور وہابی دہشت گردوں کے مجرمانہ ، وحشیانہ اور بہیمانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے سرغنوں کو کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں ایران کا مؤقف منطقی ، قوی، ٹھوس ،مضبوط اور مستحکم ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی مذاکراتی ٹیم کی جانب سے ویانا میں گروپ 1+4 کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، ویانا مذاکرات میں ایران کا مؤقف منطقی، ٹھوس ، مضبوط اور مستحکم ہے۔
-
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ :
ویانا اجلاس میں ایرانی وفد نے سنجیدگي کے ساتھ منطقی اور منصفانہ موضوعات کو پیش کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار اور ایران کے نائب وزير خارجہ علی باقری کنی کی قیادت میں ایران کا ایک اعلی وفد ویانا کے دورے پر ہے، جہاں ایرانی وفد نے گروپ 1+4 کے نمائندوں کے ساتھ مذاکرات انجام دیئے ہیں ، روس اور چین کے وفود نے ایرانی وفد کے مطالبات کو منطقی اور منصفانہ قراردیا ہے۔
-
گروسی، امریکی فرمان پر چلتے ہیں/ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کو سیاسی رفتار سے پرہیز کرنا چاہیے
بین الاقوامی امور کے ماہر نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے دورہ تہران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی ڈور امریکہ کے ہاتھ میں ہے اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر امریکی فرمان پر چلتے ہیں۔
-
افغانستان میں شیعہ مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ/ امریکہ نے داعش دہشت گردوں کو فعال کردیا
افغانستان سے امریکی انخلا کو ابھی چند دن ہی گزرے ہیں لیکن امریکہ نے افغانتسان میں داعش دہشت گردوں کو شیعہ مسلمانوں کے خلاف فعال کردیا ہے. شیعہ مسلمانوں کے خلاف داعش دہشت گردوں کے حملوں میں اضافہ ہوگيا ہے۔