روزہ
-
سحری اور افطاری کا مینو، افطار اور رات کے کھانے کے بارے میں طبی ماہرین کے مشورے
طبی ماہرین کے مطابق روزہ داروں کو اپنی جسمانی صحت کے مطابق افطار اور رات کے کھانے کا باقاعدہ مینو اور ٹائم ٹیبل بنانا چاہئے۔
-
معدے کے ریفلیکس پر روزے کے اثرات
ہلکے یا درمیانے درجے کے ریفلیکس میں مبتلا افراد روزہ رکھنے سے بہتری محسوس کرتے ہیں۔
-
نئے روزہ داروں کی غذا کیسی ہو؟ کچھ بنیادی اور اہم باتیں
پہلی مرتبہ روزہ رکھنے والے اگر اپنی غذا پر توجہ دیں تو کسی مشقت کے بغیر روزہ رکھ سکتے ہیں۔