روئت ہلال
-
ایران میں منگل کو پہلا روزہ ہوگا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر کے مطابق اتوار کو رویت ہلال ممکن نہیں ہے۔
-
ماہ رمضان المبارک کے حوالے سے آیت اللہ سیستانی کے دفتر کی پیشن گوئی
آیت اللہ العظمی سیستانی کے دفتر کی طرف سے عراق میں رمضان المبارک کے حوالے سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ منگل 12 مارچ کو پہلا روزہ ہوسکتا ہے۔
-
شریعتِ مقدسہ کی رُو سے ہِلالِ عید دیکھنا انفرادی و نجی فریضہ ہے، علامہ سید جواد نقوی
مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ و تحریک بیداری امت مصطفی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہر مسلک میں چاند دیکھنے کے واضح اور یکساں قواعد ہیں، کسی مسلک میں بھی چاند کی تشخیص کیلئے رویتِ ہلال کمیٹی کا فیصلہ دینی حیثیت نہیں رکھتا۔شریعتِ مقدسہ کی رُو سے ہِلالِ عید دیکھنا انفرادی و نجی فریضہ ہے۔
-
پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری
رمضان المبارک 1444ھ کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔
-
ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا/ کل بروز پیر رمضان کا تیسواں دن ہوگا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق آج بروز اتوارغروب کے وقت ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا ، لہذا کل بروز پیر رمضان المبارک کا تیسواں دن ہوگا۔