رمضان2023
-
ماہ مبارک رمضان کے پچیسویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن مجھے اپنے دوستوں کا دوست قرار دے اور اپنے دشمنوں کا دشمن نیز مجھے اپنے نبیوں کے خاتم کی سنت پر قائم رکھ۔۔۔۔۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا کل ملک بھر یوم القدس منانے، ہر جگہ ریلیوں، مظاہروں اور جلوسوں کا اعلان
اسلام آباد میں البصیرہ کے زیراہتمام یوم آزادی پاکستان و یوم القدس کے عنوان سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب، ایران کے درمیان تعلقات کی بحالی عالم اسلام کے لیے بے پناہ اہمیت کی حامل ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی اعلیٰ حکام ملاقات کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے رمضان المبارک کی مناسبت سے آج سہ پہر کو اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام ملاقات کریں گے۔
-
ماہ مبارک رمضان کے تیرہویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن مجھ کو میل کچیل سے پاک و صاف رکھ اس میں مجھے مقدر شدہ مشکلات پر صبر عطا فرما۔۔۔۔
-
کربلا میں "قرآنی محفل" کا انعقاد
کربلائے معلیٰ میں قرآنِ مجید کی فیوض و برکات سمیٹنے اور پیغامِ ہدایت کے حصول کی خاطر عظیم الشان اور روحانی محفل انس با قرآن کریم کا انعقاد ہوا، جس میں کثیر تعداد میں فرزندانِ توحید نے شرکت کی۔
-
ماہ مبارک رمضان کے نویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن مجھے اپنی وسیع رحمت میں سے بہت زیادہ حصہ دے اس میں مجھ کو اپنے روشن دلائل کی ہدایت فرما۔
-
ماہ مبارک رمضان کے ساتویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن مجھے روزہ رکھنے اور عبادت کرنے میں مدد دے اور اس میں مجھے بے کار باتوں اور گناہوں سے بچائے رکھ۔۔
-
ماہ مبارک رمضان کے چوتھے دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن مجھے قوت دے کہ تیرے حکم کی تعمیل کروں اس میں مجھے اپنے ذکر کی مٹھاس کا مزہ عطا کرآج کے دن اپنے کرم سے مجھے اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق دے مجھے اپنی نگہداری اور پردہ پوشی کی حفاظت میں رکھ اے دیکھنے والوں میں زیادہ دیکھنے والے۔۔
-
ماہ مبارک رمضان کے تیسرے دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن مجھے ہوش اور آگاہی عطا فرما مجھے ہر طرح کی نا سمجھی اور بے راہ روی سے بچا کے رکھ اور مجھ کو ہر اس بھلائی میں سے حصہ دے جو آج تیری عطاؤں سے نازل ہو اے سب سے زیادہ عطا کرنے والے۔
-
بھارتی وزیراعظم کی جانب سے رمضان المبارک کی مبارکبادی
ماہ رمضان المبارک کے آغاز پر بھارتی وزیر اعظم مودی اور کانگریس کے اہم لیڈران نے مبارک باد پیش کی ہے۔
-
رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا
اَللّٰھُمَّ قَرِّبْنِی فِیہِ إلی مَرْضاتِکَ وَجَنِّبْنِی فِیہِ مِنْ سَخَطِکَ وَنَقِماتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِقِرائَۃِ آیاتِکَ، بِرَحْمَتِکَ یَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ ۔
-
قرآن مجید کتاب زندگی ہے/ قرآن کی تلاوت کا مقصد سننے والے پر اثر ڈالنا ہونا چاہئے، رہبر معظم
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی شام ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن اور قرآن مجید سے انس کی نورانی محفل میں جو ملک کے کچھ ممتاز قاریوں، قرآن کے اساتذہ اور قرآن کے سلسلے میں کام کرنے والے افراد کی شرکت سے منعقد ہوئی۔
-
سب سے طویل اور مختصر وقت کے روزے کس ملک میں ہوں گے
روزے کے دورانیے کی طوالت اور اختصار کی بنیادی وجہ سورج ہے جب کہ کچھ ممالک جیسے الاسکا اور گرین لینڈ وہاں سورج کبھی غروب نہیں ہوتا اس لیے ان ممالک کے روزہ داروں کے خصوصی اجازت ہے کہ وہ ایک اک وقت مقرر کرلیں یا سحر و افطار مکہ کے حساب کریں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد ہوگی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں آج کچھ ہی دیر بعد محفل انس با قرآن منعقد ہوگی۔
-
پاکستان،آج سے بینکوں کے اوقات کار کیا ہوں گے؟
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک کے لیے دفتری اوقات کار جاری کر دیے ہیں۔
-
رمضان المبارک کے پہلے دن کی دعا
خدایا! میرا روزہ اس دن میں روزہ داروں کے روزہ کی طرح قرار دے اور میری نماز ،نماز گزاروں کی نماز کی طرح قرار دے ۔
-
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل ہوگا
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جس کے بعد پہلا روزہ 23 مارچ بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا۔
-
رمضان المبارک کامہینہ مسلمانوں کے لئے ایک بے بدل الٰہی تحفہ ہے،سربراہ انجمن شرعی شیعیان جموں وکشمیر
حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے ماہ رمضان المبارک کی آمد پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے اس مبارک مہینے کی مبارکباد پیش کی۔
-
بھارت اور بنگلادیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا
بھارت میں جمعیت علمائے ہند نے اعلان کیا ہے کہ رمضان کا چاند ہندوستان میں کہیں نظر نہیں آیا لہذا پہلا روزہ 24 مارچ بروز جمعہ کو ہوگا۔
-
ایرانی صدر کی جانب سے اسلامی ممالک کے سربراہوں کو ماہ رمضان کی مبارک بادی
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں ماہ مبارک رمضان کی آمد کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ہے۔
-
پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری
رمضان المبارک 1444ھ کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔
-
رمضان میں اسکولز کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
سندھ میں رمضان المبارک میں اسکولز کے تعلیمی اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کے دفتر کی جانب سے جمعرات کے دن پہلی رمضان ہونے کا اعلان
نجف اشرف- مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے دفتر نے جمعرات کو رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہونے کا اعلان کر دیا۔
-
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے رویت کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
پاکستان میں ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی و زونل رویت کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔
-
پاکستان، رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری
ماہ رمضان کے لیے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کر دیے گئے ہیں۔
-
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 29 شعبان کو نظر آسکتا ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان کے نئے چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بج کر تیس منٹ پر ہو گی۔ اس بات کا قوی امکان ہے کہ 22 مارچ یعنی 29 شعبان کو رمضان المبارک کا چاند نظر آ جائے گا۔