راکٹوں کی بارش
-
حزب اللہ نے اپنے سینئر کمانڈر کا بدلہ لینا شروع کر دیا، بیک وقت 300 راکٹ داغے
اتوار کی صبح لبنان کے جنوب سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی طرف 300 سے زیادہ راکٹ اور ڈرون فائر کیے گئے۔
-
مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر درجنوں راکٹ داغے گئے، صیہونی میڈیا
صیہونی میڈیا نے بتایا کہ جنوبی لبنان سے مقبوضہ شام کی گولان کی پہاڑیوں پر درجنوں راکٹ فائر کیے گئے۔
-
غزہ: قدس بریگیڈز نے صیہونی ٹھکانوں پر نئے میزائل حملوں کی تصاویر شائع کیں
فلسطین کی مزاحمتی فورس قدس بریگیڈز نے غزہ میں غاصب صیہونی دشمن کے فوجی ٹھکانوں اور بستیوں پر بھاری میزائل حملوں کی تصاویر جاری کیں۔
-
تل ابیب پر راکٹوں کی بارش، سائرن بجنے لگے+ ویڈیو
مزاحمتی قوتوں نے صیہونی رجیم کی غزہ پر تازہ ترین بمباری کے نتیجے میں فلسطینی بچوں اور خواتین کی شہادت کے ردعمل میں مقبوضہ علاقوں پر نئے میزائل حملے شروع کردئے۔
-
بین گورین ہوائی اڈے پر راکٹوں کی بارش/ تل ابیب میں سائرن بجنے لگے+ ویڈیو
قسام بریگیڈ (حماس کے عسکری ونگ) نے صیہونی رجیم کی غزہ پر بمباری کے نتیجے میں فلسطینی بچوں اور خواتین کی شہادت کے ردعمل میں مقبوضہ علاقوں پر نئے میزائل حملے شروع کردئے۔