دہشت گردانہ حملے
-
صیہونی رژیم کا یمن پر شدید حملہ؛ 30 لڑاکا طیاروں کی حدیدہ پر بمباری
یمنی ذرائع نے ملک کے اہم مقامات پر اسرائیلی رژیم کے فضائی حملے کی اطلاع دی۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل کا دمشق پر تل ابیب کے حملے پر اظہار برہمی
خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل نے دمشق میں الجولانی کی رہائش گاہ کے قریب گذشتہ رات اسرائیلی فضائی حملے پر برہمی کا اظہار کیا۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں اضافہ، شہداء کی تعداد پچاس ہزار سے تجاوز کر گئی
غزہ کی پٹی پر صیہونی رژیم کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 50 سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
یمن کے خلاف حملے جاری رہیں گے، پینٹاگون
پینٹاگون کے نئے ترجمان نے انصار اللہ حکومت کو خبردار کرتے ہوئے صنعاء کے خلاف جارحانہ جملے جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردانہ کارروائی کی شدید مذمت کی جس کے نتیجے میں متعدد بے گناہ مزدور جاں بحق اور کئی زخمی ہوئے۔
-
صیہونی رجیم کے شام پر فضائی حملے، دمشق میں آگ بھڑک اٹھی
قابض صہیونی فوج نے شام کے دارالحکومت پر نئے حملے کئے ہیں۔