دورہ بحرین
-
بحرین میں غاصب اسرائیل کے سفارت خانے کا افتتاح، خدا اور رسول کے ساتھ کھلی جنگ ہے، آیت اللہ عیسی قاسم
بحرین کے شیعوں کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے کہا کہ بحرین کے دارالحکومت منامہ میں غاصب صہیونی سفارت خانے کا افتتاح صیہونیوں کے تخریبی کردار کی خدمت اور خدا اور پیغمبر ص کے ساتھ کھلی جنگ کے مترادف ہے۔
-
غاصب اسرائیلی صدر کے دورۂ بحرین پر بحرینی عوام کا شدید احتجاج جاری+ویڈیو
غاصب صیہونی حکومت کے صدر کے دورۂ بحرین کے خلاف آل خلیفہ کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کے باوجود بحرینی عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہرین نے اسرائیلی صدر کی تصویریں، پتلے اور اسرائیلی پرچم نذر آتش کئے۔
-
بحرینی رہنما کا مہر نیوز سے خصوصی گفتگو:
غاصب صیہونی حکومت کے سربراہ کا دورہ بحرین اسلام کے خلاف اعلان جنگ ہے
بحرینی رہنما عبداللہ صالح نے اسرائیلی صدر کے دورہ بحرین کے متعلق کہا کہ یہ درست نہیں کہ اس طرح کے دورے صرف دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے کیے جاتے ہیں کیونکہ ان کے پیچھے اس سے بھی بڑے مقاصد ہیں۔
-
غاصب اسرائیلی صدر کے دورہ بحرین پر بحرینی عوام کا شدید احتجاج + تصاویر، ویڈیو
اسرائیلی صدر اسحاق ہرٹزوگ کے دورہ بحرین کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے گزشتہ روز بھی جاری رہے۔