دنیائے اسلام
-
ایران اور سری لنکا کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس؛
دنیا کی نظریں ایشیا پر لگی ہوئی ہیں/ ہم ایران کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور سری لنکا نے دونوں ممالک کے درمیان موجودہ معاہدوں کے دائرہ کار میں انسانی جذبہ خیر سگالی کے طور پر قیدیوں کی رہائی پر اتفاق کیا۔
-
بمناسبت یوم وفات حضرت عبد العظیم؛
اہل بیت (ع) کی تعلیمات کو فروغ دینا، حضرت عبد العظیم(ع) کے اہم ترین اہداف میں سے تھا
وکالت کے سسٹم کو وسعت دینا اور اہل بیت (ع) کی تعلیمات کو پھیلانا ان اہم ترین مقاصد میں سے ایک تھا جن کی حضرت عبد العظیم حسنی (ع) شہر ری میں امام ہادی (ع) کے حکم کے مطابق پیروی کرتے رہے اور پیش آنے والے مختلف مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرتے رہے۔
-
مظلوم لوگ ہی مستقبل قریب میں دنیا کے حکمراں ہونگے، ایرانی قونصل جنرل
کراچی، ایرانی قونصل خانے میں یوم القدس کی مناسبت سے ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حسن نوریان نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے تعلقات میں بہتری سے مسلم اقوام میں انتشار کم ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں پر مظالم پر انسانی حقوق کی نام نہاد تنظیمیں خاموش ہیں۔
-
بھارت میں بی جے پی رہنما کی طرف سے اسلام مخالف بیان تشویشناک ہے، پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ نیو کلیئر معاملات میں کسی ملک یا مالیاتی ادارے کے ساتھ ایجنڈے پر نہیں۔
-
دنیائے اسلام کی خواتین کے لیے سب سے بڑے دینی تعلیمی ادارے جامعة الزہراء﴿س﴾ کا انٹری ٹیسٹ، تصاویر
یونیورسٹی میں داخلے کے لیے ہر سال ملکی سطح پر باضابطہ انٹری ٹیسٹ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ رواں سال تہران یونیورسٹی کی الہیات و معارف فیکلٹی سمیت جامعہ الزہراء ﴿س﴾ کے صوبائی کیپمسوں میں بیک وقت انٹری ٹیسٹ منعقد ہوا۔
-
دنیائے اسلام کی خواتین کے لیے سب سے بڑے دینی تعلیمی ادارے جامعة الزہراء﴿س﴾ کا انٹری ٹیسٹ
ایران میں قائم خواتین کی دینی تعلیم کے لیے دنیائے اسلام کے سب سے بڑے ادارے جامعة الزہراء ﴿س﴾ یا الزہرا یونیورسٹی کا مرکز مذہبی مرکزی شہر قم میں واقع ہے۔ یہ ادارہ دنیائے اسلام میں خواتین کا سب سے بڑا تعلیمی ادارہ شمار ہوتا ہے۔
-
دنیا بھر میں شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
ایران، پاکستان، عراق اورر ہندوستان سمیت دنیا بھر میں شب برأت نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جذبے کے ساتھ منائی گئی، اس موقع پر مساجد میں شب برأت کے حوالے سے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں علمائے کرام نے شب برأت کی فضیلت بیان کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی عید مبعث پر مبارکباد؛
آج دنیا کو ہر زمانے سے بڑھ کر حضرت محمد (ص) کی تعلیمات کی ضرورت ہے، امیر عبداللہیان
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ دنیا کل کی عظیم عالمی جنگوں اور آج کے علاقائی اور بین الاقوامی چیلنجوں سے تھک چکی ہے لہذا اسے امن و سلامتی کے لیے پیغمبر اکرم (ص) اور الہی انبیاء ﴿ع﴾ کی تعلیمات کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے۔
-
دنیا کی کسی بھی طاقت میں "انقلاب اسلامی" کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں، شیخ زکزاکی
نائیجریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ زکزاکی نے کہا ہے کہ غربی اورصیہونی اتحاد کبھی بھی فتح حاصل نہیں کر پائے گا اور ایران اسلامی اوردنیا کے اندر اسلامی نور کو بجھا نہیں پائے گا۔
-
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ:
ایران دنیا کی 5 ڈرون طاقتوں میں سے ایک ہے/ امریکہ کی فضائی برتری ختم ہو گئی
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا کہ ایران کو دنیا کی پانچ ڈرون طاقتوں میں شمار کیا جاتا ہے اور ملک کی مسلح افواج اپنی ڈرونز ٹیکنالوجی کی بہتری اور ترقی جاری رکھیں گی۔
-
امریکی سفارتخانے پر قبضہ، دنیا میں امریکیوں کی بالادستی کی شکست، مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ
امریکی سفارت خانے پر قبضہ جسے جاسوسی کے اڈے پر قبضے کے نام سے جانا جاتا ہے، کے ذریعے ایرانیوں نے دنیا میں امریکیوں کی شان و شوکت کو خاک میں ملا دیا۔
-
کینیڈین نومسلم طالبعلم کی مہر نیوز سے گفتگو:
علامہ طباطبائی کی زندگی سے متأثر ہو کر حوزہ علمیہ قم کو حصول علم کے لئے انتخاب کیا
کینیڈانو مسلم طالبعلم علی کاظم نے کہاکہ مسلمان ہونے کے بعد میں نے قم آنے اور یہاں رہنے کا فیصلہ کیا ، علامہ طباطبائی کی زندگی سے متأثر ہو کر حوزہ علمیہ قم کو حصول علم کے لئے انتخاب کیا ، یہ شہر یہ شہر علم و ادب ، ثقافت ، معنویت اور روحانیت کامرکز و محور ہے ۔