دفاعی مصنوعات
-
دفاعی ساز و سامان کی پیداوار دوگنی ہوگئی، ترجمان وزارت دفاع
ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران دفاعی مصنوعات کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوا، جبکہ 12 روزہ جنگ کے دوران بعض اہم اور جنگی ضرورت کی مصنوعات کی پیداوار معمول سے تین گنا سے بھی زیادہ بڑھا دی گئی۔