دعوی
-
حزب اللہ کے رہنما ہاشم صفی الدین بارے صیہونی میڈیا کے نئے دعوے اور قیاس آرائیاں
صیہونی اور لبنانی ذرائع نے بیروت کے مضافات پر صیہونی رجیم کے حالیہ حملے کے دوران حزب اللہ کے رہنما صفی الدین کے قتل کے بارے میں نئے دعووں اور قیاس آرائیوں کی اطلاع دی ہے۔
-
حزب اللہ کی جانب سے سید حسن نصر اللہ کی تدفین سے متعلق مغربی میڈیا کے دعوؤں کی تردید
حزب اللہ کے قریبی ذرائع نے مغربی میڈیا کے اس تحریک کے سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کے بارے میں کئے گئے نئے دعوے کی تردید کی ہے۔
-
امریکی سینٹکام کا یمنی اینٹی شپ میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
امریکی دہشت گرد افواج کے سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فورسز نے بحیرہ احمر کے اوپر سے داغا گیا یمنی اینٹی شپ بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا۔
-
شام میں ایرانی ساختہ ڈرون مار گرایا، امریکی سینٹ کام کا دعوی
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج نے شام میں ایرانی ساختہ ایک ڈرون کو مار گرایا ہے جس نے مبینہ طور پر ایک امریکی فوجی اڈے کی جاسوسی کرنے کی کوشش کی تھی۔
-
امریکہ کی جانب سے ایمن الظواہری کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
امریکہ نے دعویٰ کیاہےکہ القاعدہ کا لیڈر ایمن الظواہری امریکی کے ڈرون حملے میں مارا گیا۔