دشمن کی مایوسی
-
دشمن اپنے بدترین دور اور تباہی کے دہانے پر ہے، سید حسن نصراللہ
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے غاصب صیہونی حکومت میں نیتن یاہو کی عدالتی اصلاحات کی منظوری کا ذکر کرتے ہوئے اس حکومت کی صورتحال کو سنگین قرار دیا۔
-
ایران اور سعودی تعلقات میں بہتری سے ہمیں مایوسی ہوئی، سربراہ سی آئی اے
امریکی انٹیلی جنس ادارے سی آئی اے کے سربراہ ولیم بیل برٹز نے سعودی عرب کے ولی عہد شاہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ امریکہ سعودی عرب کے ایران اور شام کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات سے مایوس اور ناامید ہورہا ہے۔
-
دشمن مایوسی پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے، سید حسن نصر اللہ
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے آج لبنان میں المہدی (عج) اسکولز کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر کہا کہ مغربی میڈیا، امریکہ اور اس کے اتحادی اپنے مذموم منصوبوں کے تحت خطے کے عوام میں نا امیدی پھیلا رہے ہیں۔