دارالحکومت جکارتا
-
انڈونیشیا میں آتشزدگی، 17 افراد ہلاک+ ویڈیو
انڈونیشیا کی سرکاری توانائی کمپنی پرتمینا کے ایندھن ذخیرہ کرنے والے اسٹیشن میں آتشزدگی سے 17 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
مسجد کی تعمیرنو کے دوران آگ لگنے سے گنبد گرگیا+ویڈیو
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا کے اسلامک سینٹر کی جامع مسجد کی دوبارہ تزئین و آرائش کے دوران آگ لگ گئی جس سے مسجد کا بڑا گنبد گر گیا۔