خوفناک زلزلہ
-
وسطی امریکہ میں خوف ناک زلزلہ
6.5 شدت کے زلزلے نے وسطی امریکہ کے ساحلوں ایل سلواڈور، ہونڈوراس اور نکاراگوا کو ہلا کر رکھ دیا تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں 6.1 شدت کا خوفناک زلزلہ
نیوزی لینڈ 6.1 شدت کے خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا۔