خانہ فرہنگ ایران
-
ایران وہ پہلا ملک ہے، جس نے آزادی کے فوراً بعد پاکستان کو تسلیم کیا، ڈی جی خانہ فرہنگ ایران
خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران لاہور کے ڈائریکٹر جنرل و ثقافتی اتاشی جعفر روناس نے پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
لاہور، خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران میں سالانہ القدس کانفرنس
مقررین نے اپنے خطاب میں باہمی اتحاد کو فروغ دینے اور مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے سمیت عالمی صہیونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کیلئے باہمی اتحاد پر زور دیا۔
-
کراچی، خانہ فرہنگ ایران میں القدس کانفرنس کا انعقاد
عالمی یوم قدس کی مناسبت سے خانہ فرہنگ ایران کراچی میں یونیورسٹیوں کے اساتذہ، ممتاز مذہبی اسکالرز اور سیاسی رہنماؤں کی موجودگی میں ایک علمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔