خاتمہ
-
غزہ میں فوری جنگ بندی اور فلسطین سے قبضہ ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے، گوٹیرس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے غزہ کی صورت حال کو خوفناک اور ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی اور فلسطینی علاقوں سے قبضے کے خاتمے کا وقت آ گیا ہے۔
-
اسرائیل تزویراتی طور پر تباہ ہو چکا ہے، امام جمعہ تہران
حجۃ الاسلام ابو ترابی فرد نے تہران میں نماز جمعہ کے خطبوں میں کہا کہ مغربی ماہرین نے لکھا ہے کہ اسرائیل اسٹریٹیجک طور پر ختم ہو چکا ہے اور وہ سماجی لحاظ سے بھی عدم استحکام اور کھوکھلے پن کا شکار ہے۔
-
شہید نصر اللہ کا خون صیہونی رجیم کو لے ڈوبے گا، 'تباہی کے منتظر رہو'
سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے سید حسن نصر اللہ کے اسرائیلی رجیم کے ہاتھوں قتل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ شہید نصر اللہ کا خون اسرائیلی رجیم اور اس کے حکام کو لے ڈوبے گا۔