حقوق خواتین
-
خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اسلام میں عورتوں کے حقوق اور خواتین کے لیے اسلامی انقلاب کی بے مثال خدمات پر ایک نظر
اسلام میں عورتوں کی بیعت،خواتین کی ملکیت، ان بنیادی سیاسی اور سماجی میدانوں میں خواتین کی موجودگی کا حق واضح بیان کیا گیا ہے۔
-
جیلوں میں خواتین سے بدسلوکی کے واقعات کو سازش کہہ کر چھپایا جارہا ہے، عمران خان
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر داخلہ کے الزامات کو مسترد کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی سیکیورٹی اداروں کو بدنام کرنے کے لیے خواتین کے ریپ اور قتل کا ڈراما رچانا چاہتی ہے۔
-
اسلام خواتین کے حقوق کا مکمل تحفظ کرتا ہے، پاکستانی وزیر خارجہ
وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دین اسلام میں خواتین کو خصوصی اہمیت دی گئی اور دین اسلام خواتین کے تمام حقوق کا مکمل تحفظ کرتا ہے۔
-
خواتین کی تعلیم پر پابندی مستقل نہیں،افغان وزیر داخلہ
وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے کہاکہ خواتین کی تعلیم پر پابندی مستقل نہیں بیرونی عوامل کی وجہ سے مختصر عرصے کا تعطل آگیا ہے۔
-
حوزہ علمیہ قم کے سربراہ کا طالبان کے اقدام پر رد عمل؛
خواتین کی تعلیم پر پابندیاں ایک عظیم نقصان اور شریعت کے برخلاف ہیں، آیت اللہ اعرافی
قم - حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے کہا کہ لڑکیوں اور خواتین کے لیے تعلیم کی محدودیت ایک بڑا نقصان اور شریعت کے مطابق نہیں ہے اور اسلام کے خلاف شکوک پیدا کرے گا۔
-
فیصلہ سازی کے مراکز میں خواتین کو ملازمت دینا انتہائی اہم مسئلہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی خواتین کے ایک گروپ سے خطاب کرتے ہوئے ملک کے فیصلہ سازی کے میدانوں میں باصلاحیت، تجربہ کار، باشعور اور ذہین خواتین کو ملازمت دینے کے معاملے کو بہت اہم قرار دیا۔
-
خواتین ہر شعبے میں آگے بڑھ رہی ہیں، بھارتی وزیراعظم
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کو جدید سائنس کی دنیا کی سب سے جدید تجربہ گاہ بنانے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
خواتین کے خلاف طالبان کے فیصلوں پر اقوام متحدہ کا عملی ردعمل
اقوام متحدہ نے اعلان کیا کہ افغانستان میں کچھ انتہائی نازک پروگراموں کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔
-
خواتین کے معاملے میں اسلامی منطق پر حملہ کرنے کی ایک بڑی کوشش کی گئی، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران نے کہا کہ اسلامی انقلاب نے خواتین کی ایک نئی تصویر اور تصور پیدا کیا ہے جسے دیگر تمام معاشروں کے لیے رول ماڈل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
-
ایرانی خواتین کی حمایت کے مغربی دعوے بدنیتی پر مبنی ہیں، اقوام متحدہ میں ایرانی نائب مندوب
اقوام متحدہ میں ایرانی نائب مندوب نے کہا کہ ہم ایرانی خواتین کی حمایت کے مغربی ممالک کے دعووں کو دیانتدارانہ اور نیک نیتی پر مبنی نہیں سمجھتے جبکہ امریکہ کی ظالمانہ اور غیر انسانی پابندیاں ایرانی خواتین کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہیں۔