حضرت امام حسن مجتبی(ع)
-
اراک، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت کے موقع پر عام سوگ
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اور حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر اراک میں مجالس عزا کا اہتمام کرکے سوگ منایا۔
-
سمنان، رحلت رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے مجالس عزا و جلوس
صوبہ سمنان کے مختلف شہروں اور قصبوں میں رسول گرامی اسلام اور حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی مناسبت سے مجالس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
شہر کریمہ اہل بیت میں پیغمبر اکرم (ص) اور امام حسن مجتبی کی مجلس عزا
قم مقدس میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام حسن علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا برپا ہوئی۔
-
مہر نیوز کی رپورٹ؛
رحلت پیغمبر (ص) کی مناسبت سے ایران بھر میں مجالس عزا اور جلوس برآمد ہوں گے
ایران بھر میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس منعقد اور جلوس برامد ہوں گے۔
-
امام حسن مجتبیؑ کی میلاد باسعادت کی مناسبت سے قم میں افطاری کا بزرگترین دسترخوان
کریم اہل بیت حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت کے پرمسرت موقع پر خیابان ارم میں روزہ داروں کے لئے افطاری کا وسیع دسترخوان بچھایا گیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
حضرت امام حسن علیہ السلام ہمیشہ لشکر حق و باطل کے درمیان فرق پر تاکید کرتے تھے
جب حضرت امام حسن علیہ السلام خواص کی خیانت اور معاویہ کے ساتھ ان کے روابط سے آگاہ ہوئے اور اپنے سپاہیوں کی سستی کا مشاہدہ کیا تو آپ کو یقین ہوگیا کہ مختصر لشکر کے ساتھ شام کے بڑے لشکر کا مقابلہ ممکن نہیں ہے۔
-
امام حسن (ع) کا کردار و عمل اخوت اسلامی اور اتحاد ملت کا سرچشمہ ہے، آغا سید حسن موسوی
ضلع بڈگام میں پیغمبر رحمت (ص) کی سیرت پر روشنی ڈالتے ہوئے آغا سید مجتبیٰ نے پیغمبر اسلام اخلاق کے اعلیٰ مرتبہ پر فائز ہونے کیساتھ معلم انسانیت جسکی تعلیمات کو عام کرنیکی ضرورت ہے۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں ننھے روزہ داروں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام
ولادت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی مناسبت سے حرم حضرت معصومہ (س) قم کے مرکز برائے ثقافتی امور اور سپاہ علی بن ابی طالب (ع) کی جانب سے حرم حضرت فاطمه معصومه سلام الله علیھا میں"ننھے روزہ داروں کے اعزاز میں افطار پارٹی اور عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔