حجة السلام و المسلمین محسن اژہ ای
-
مسلح افواج پائیدار امن اور استحکام کے لیے ہر طرح کے تعاون کو تیار ہیں، جنرل عبداللہی
خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے عدلیہ کے سربراہ کو پیغام میں منظم بدعنوانی کے خلاف مشترکہ اقدامات، عوامی حقوق کے تحفظ اور ملک میں پائیدار امن و استحکام کے لیے مسلح افواج کی مکمل آمادگی کا اعلان کیا۔
-
وطن سے غداری کرنے والوں کو قانون کے مطابق کڑی سزا دیں گے، ایرانی چیف جسٹس
ایرانی چیف جسٹس محسنی اژهای نے کہا کہ عدلیہ شریعت، قانون اور انصاف کے دائرے میں رہتے ہوئے غدار عناصر کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرے گی۔
-
دشمن کے آلۂ کار عناصر کے خلاف مقدمات پوری قوت سے جاری ہیں، ایرانی چیف جسٹس
ایرانی چیف جسٹس نے کہا ہے کہ عوام کے خون سے ہاتھ رنگنے والوں کو قانون کے مطابق جلد، درست اور منصفانہ سزا دی جائے گی۔