جھوٹی افواہیں
-
فیک نیوز کا پول کھل گیا؛ صدر پزشکیان کے استعفے کی خبر کے پیچھے کیا حقیقت تھی؟
صدر پزشکیان کے استعفے سے متعلق پھیلائی گئی جھوٹی خبر نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ اطلاعاتی جنگ کے موجودہ دور میں جھوٹی اطلاعات کو عوامی ذہن سازی، مایوسی کے فروغ اور سیاسی فضا کو متاثر کرنے کے آلے کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔
-
حالیہ فسادات سے متعلق جعلی اعداد و شمار شائع کرنا ایران کے خلاف جاری میڈیا وار کا حصہ ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے حالیہ فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد سے متعلق امریکی جریدے کے دعوے کو کھلا جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی اعداد و شمار شائع کرنا ایران کے خلاف جاری میڈیا وار کا حصہ ہے۔