جنرل عاصم منیر
-
پاکستانی آرمی چیف کا ایرانی فوج کے چیف سے رابطہ؛
ایرانی صدر اور وزیرخارجہ پاکستان کے سچے دوست تھے، جنرل عاصم منیر
پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مرحوم ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ پاکستان کے سچے دوست تھے۔
-
پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کی ملاقات
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
فلسطین کا دارالحکومت القدس الشریف ہے/فلسطین کی آزادی کی جنگ کو دہشت گردی سے جوڑنا نادانی ہے
پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیلی افواج کے فلسطین پر طاقت کے استعمال کو روکے، فلسطین کا دارالحکومت القدس الشریف ہے اس کی آزادی کی جنگ کو دہشت گردی سے جوڑنا نادانی ہے۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی سے پاکستانی چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کی ملاقات
ملاقات میں ایرانی صدر نے دشمنوں کی طرف سے خطے کے ممالک کے تعلقات میں خلل ڈالنے کی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ مواقع سے استفادہ کرنے اور باہمی صلاحیتوں کے تبادلے کے ذریعے دوطرفہ اور علاقائی تعاون اور تعامل کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔
-
پاکستانی آرمی چیف کی ایرانی صدر سے ملاقات؛
خطے کے ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے، آیت اللہ رئیسی
آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ساتھ ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان سیکورٹی سرحدوں کو محفوظ اور اقتصادی سرحدوں میں تبدیل کرنے، سرحدی منڈیوں کی ترقی اور توانائی کے شعبے میں تعاون پر زور دیا۔
-
سرحد پار حملوں کا ذمہ دار طالبان ہیں، پاکستانی آرمی چیف
پاکستانی فوج نے کہا ہے کہ سرحد پار حملے ناقابل قبول ہیں اگر ذمہ داروں کے خلاف کاروائی نہیں کی گئی تو پاکستانی سیکورٹی فورسز موثر انداز مین نمٹ لیں گی۔
-
پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتے ہیں، سربراہ سپاہ پاسداران انقلاب
پاکستانی آرمی چیف نے سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ سے ملاقات کی اور باہمی تعاون کو فروغ دینے اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا۔
-
پاکستانی آرمی چیف کی ایرانی فوجی اعلی حکام سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل محمد حسین باقری نے پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستانی آرمی چیف جلد ایران کا دورہ کریں گے
ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے کی سلسلے میں پاکستان کے فوجی سربراہ جنرل عاصم منیر تہران کے دورے پر آئیں گے۔
-
امید ہے نئی فوجی قیادت اعتماد کی کمی کے خاتمے کی کوشش کریگی، عمران خان
پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے نئی عسکری قیادت کو مبارک باد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ عوام اور ریاست کے درمیان گزشتہ 8 ماہ میں جنم لینے والے اعتماد کے فقدان کے خاتمے کی کوشش کرے گی۔
-
جنرل فیض حمید کا ریٹائرمنٹ پر غور
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کے نئے آرمی چیف بننے کے بعد لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔