جنرل سلیمانی
-
رہبر معظم کی حاج قاسم سلیمانی کے بارے میں روایت
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہید حاج قاسم سلیمانی کو شجاع اور مدبر قراردیتے ہوئے فرمایا: بعض افراد شجاع ہوتے ہیں مدبر نہیں اور بعض مدبر ہوتے ہیں لیکن شجاع نہیں ہوتے ، شہید سلیمانی شجاع بھی تھے اور اہل تدبیر بھی تھے۔
-
تل ابیب کو خاک سے یکساں کردوں گا
گذشتہ سال صادق خرازی نے شہید قاسم سلیمانی کا ایک واوقہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے اسرائیل کو متبنبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ تل ابیب کا خاک سے یکساں کردوں گا۔
-
امریکی اقدام غیر اخلاقی اور غیر انسانی تھا/ عالم اسلام کے اتحاد پر تاکید
ملائشیا کے صدر مہاتیر محمد نے دنیائے اسلام کو غیر علاقائی طاقتوں کے خلاف متحد ہونے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید میجرجنرل قاسم سلیمانی کے خلاف امریکی اقدام غیر اخلاقی ، غیر قانونی اور غیر انسانی تھا۔ دنیائے اسلام کو متحد ہوکر غیر علاقائی طاقتوں کے خطرے کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
-
شہید جنرل سلیمانی کی آخری تحریر
شہید جنرل سلیمانی نے اپنی شہادت سے صرف چند گھنٹے پہلے اپنے ہاتھ سے کچھ جملے لکھے تھے۔
-
تہران میں شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی غمناک خبر سن کر لوگ سڑکوں پر نکل آئے
ایران کے دارالحکومت تہران میں سپاہ قدس کے سربراہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی دردناک خبر سنکر لوگ گریہ کناں اور چاک گریباں ہوکر سڑکوں پر نکل آئے اور امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
تبریز میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں عظیم مظاہرہ
ایران کے شہر تبریز میں سپاہ قدس کے سربراہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی دردناک خبر سنکر لوگ گریہ و زاری کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے جنرل سلیمانی ہر دلعزیز مجاہد تھے۔