جسٹن ٹروڈو
-
کینیڈا کے وزیراعظم کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
-
جسٹن ٹروڈو تیسری بار کینیڈا کے وزیراعظم بن گئے
کینیڈا کی حکمراں جماعت لبرل پارٹی نے انتخابات میں کامیابی کے بعد جسٹن ٹروڈو تیسری بارکینیڈا کا وزیراعظم منتخب کرلیا ہے۔
-
کینیڈا کے وزیراعظم نے مسلم خاندان پر حملہ کو دہشتگردی قراردیدیا
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا کے علاقہ لندن میں مسلم خاندان پر حملہ افسوسناک اور کھلی دہشتگردی ہے۔
-
آزادی اظہار کا مطلب دوسروں کی توہین ، اذیت اور آزار پہنچانا نہیں
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹں ٹروڈو نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر کے حوالے سے کیے گئے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ آزادی اظہار حدود کے اندر ہونی چاہیے۔ آزادی اظہار کا مطلب دوسروں کی توہین اور انھیں اذیت و آزار پہنچانا نہیں ہے۔
-
کینیڈا کے وزیر اعظم کے گھر میں گھسنے والا مسلح شخص گرفتار
کینیڈا کی پولیس نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے گھر میں گھسنے کی کوشش کرنے والے مسلح شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
کینیڈا کے وزیر اعظم نسل پرستی کیخلاف ریلی نکالی گئی ریلی میں پہنچ گئے
کینیڈا میں نسل پرستی کیخلاف ریلی نکالی گئی جس میں وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی اچانک شرکت کی اور3 مواقع پر گھٹنے ٹیک کر شرکاء کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔
-
کینیڈا کے وزیر اعظم کی بیوی کوروناو ائرس کا شکار
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اہلیہ کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
-
امریکہ نے خطے میں کشیدگی پیدا کرکے مسافروں کی جان کو خطے میں ڈالا
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ "غلطی " سے داغے گئے ایرانی میزائل کا نشانہ بننے والے طیارے کے مسافر زندہ ہوتے اگر خطے میں امریکہ کشیدگی پیدا نہ کرتا ، انہوں نے شکوہ کیا کہ امریکہ نے جنرل سلیمانی کے قتل سے قبل کینیڈا کو اعتماد میں نہیں لیا تھا۔
-
کینیڈا کے عام انتخابات میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی پارٹی کامیاب
کینیڈا کے عام انتخابات میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جماعت لبرل پارٹی نے نمایاں کامیابی حاصل کرلی۔