ثالثی
-
قطر کا غزہ جنگ بندی کی ثالثی سے دستبردار ہونے کا فیصلہ، روئٹرز کا دعوی
خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ: قطر غزہ جنگ بندی کی ثالثی سے دستبردار ہو جائے گا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یوکرائن کی جنگ، بھرپور کوششوں کے باوجود ثالثی ناکام
یوکرائن کا بحران حل کرنے کے لئے چین، انڈونیشیا، ایران، سعودی عرب، برازیل، الجزائر، ترکی، عراق اور بھارت نے ثالثی کی کوشش کی تاہم ابھی تک کوئی کامیابی نہیں ملی ہے۔
-
روس اور یوکرائن افریقی ممالک کی ثالثی میں مذاکرات پر آمادہ ہوگئے
جنوبی افریقہ کے صدر نے کہا ہے کہ روس اور یوکرائن کے سربراہان مملکت نے افریقی وفد کی ثالثی میں ماسکو اور کیف میں صلح کے لئے مذکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
یوکرائن نے پوپ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکرا دیا
یوکرائن کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے روس اور یوکرائنی جنگ کے حوالے سے پوپ فرانسِس کی ثالثی کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔
-
شام اور ترکی کے تعلقات بحال کرنے میں مدد کرنے کے لئے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے شامی ہم منصب سے ملاقات کے دوران ترکی اور شام کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لئے ایران کی مدد کی پیشکش کی۔
-
ایران اور سعودی عرب نے تعلقات کی بحالی کے لیے بغداد کی ثالثی کا خیر مقدم کیا ہے، عراقی وزیر اعظم
عراقی وزیر اعظم نے جرمن نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ ان کا ملک ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ ریاض اور تہران نے بغداد کی ثالثی پر مثبت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
گوٹیرس کا یوکرین میں ثالثی کے لیے مشروط آمادگی کا اعلان
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ وہ یوکرین میں ثالثی کے لیے اسی صورت میں تیار ہیں جب روس سمیت تمام فریق اس پر رضامند ہوں۔
-
روس کا ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے لیے آمادگی اظہار
روس کے نائب وزیر خارجہ نے منگل کو میڈیا کو بتایا کہ روس سعودی عرب اور ایران کے ساتھ رابطے میں ہے اور اگر ریاض اور تہران کو اس کی ضرورت ہو تو وہ ثالث کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔