تقرری
-
اگلے 48 گھنٹے میں نئے آرمی چیف کا تقرر ہوگا، پاکستانی وزیر دفاع
پاکستانی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزارت دفاع کے پاس کل سینیئر افسران کے نام آجائیں گے
-
پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پہ تقرر کا عمل آج سے شروع ہو چکا، پاکستانی وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پہ تقرر کا عمل آج سے شروع ہو چکا، 5 یا 6 افسران کے نام آئیں گے ان ہی میں سے کوئی ایک فائنل ہوجائےگا۔
-
الیکشن اور آرمی چیف کی تقرری ہماری مرضی سے ہوگی،فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن اور آرمی چیف کی تقرری ہماری مرضی سے ہوگی۔
-
ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئیسی کی تقرری کی تقریب منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ کی موجودگی میں صدر ابراہیم رئیسی کی تقرری کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
صدر ابراہیم رئیسی کا ایرانی عوام کی معیشت کو اغیار سے منسلک نہ کرنے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے تقرری کا حکم حاصل کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایرانی عوام کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے خاتمہ کی کوششوں کے ساتھ ایرانی معیشت کو اغیار سے منسلک نہیں کریں گے۔
-
ایران کے نئے صدر کی تقرری کی تقریب آج منعقد ہوگی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئیسی کی تقرری کی تقریب آج منعقد ہوگی۔