تعلقات کی بحالی
-
شام اور ترکی کے تعلقات بنیادی مسائل حل کئے بغیر بحال نہیں ہوسکے، بشار الاسد
شام کے صدر بشار الاسد نے کہا کہ شام اور ترکی کے درمیان تعلقات تنازعے کا باعث بننے والے مسائل کو حل کیے بغیر بحال نہیں ہو سکتے۔
-
سعودی وزیر خارجہ کی آیت اللہ رئیسی سے ملاقات
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے آج شام، ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
سفارتی مشن کی بحالی، سعودی عرب کی خصوصی ٹیم کی تہران آمد
سعودی ٹیکنیکل ٹیم تہران اور مشہد میں سفارتی مشن کے افتتاح کے سلسلے میں درپیش امور کا جائزہ لے گی۔
-
ایران ترکی اور شام تعلقات کی بحالی کیلئے ثالثی کردار ادا کرنے کو تیار ہے
ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر نے ترک نائب وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں ترکیہ اور شام کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے ایران کی تیاری کا اعلان کیا ہے۔