تعلقات معمولی
-
کویتی پارلیمنٹ کی غاصب صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر لانےکی مخالفت اور مقاومت کی حمایت پر زور
فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر کویتی پارلیمنٹ کے اراکین نے غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے مقاومت کی حمایت میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
صدر رئیسی کی تیسری مرتبہ منتخب ہونے پر چینی صدر کو مبارک باد؛
باہمی مفادات اور احترام پر مبنی دو طرفہ تعلقات کی ہمہ گیر توسیع پر زور
ایران کے صدر نے اپنے تہنیتی پیغام میں اس بات پر زور دیا کہ چین، ایران جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے اہداف کا حصول باہمی مفادات اور احترام پر مبنی تعلقات کی ہمہ گیر توسیع کا نمونہ ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی علاقائی سلامتی کے مفاد میں ہے، ایرانی صدر
ایران کے صدر نے عراقی وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ سعودی عرب کا ایران کے ساتھ دوبارہ تعلقات بحال کرنا اور تقویت دینا علاقائی امن و سلامتی کے مفاد میں ہے۔
-
عراق کے ساتھ ایران کے تعلقات معمولی اور روایتی نہیں ہیں،ایرانی صدر
اتوار کی سہ پہر عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے ان کے دورہ ایران پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ عراق کے ساتھ ایران کے تعلقات عام اور روایتی نہیں، بلکہ ایسے گہرے تعلقات ہیں۔