تصادم
-
پاکستان، افغان سرحد کے نزدیک قبائل کے درمیان جھڑپیں، فریقین کے متعدد افراد ہلاک و زخمی
شمال مغربی سرحدی شہر پارچنار میں قبائلی اور مذہبی گروہوں کے درمیان جھڑپوں میں فریقین کی جانب سے نقصانات کا دعوی کیا جارہا ہے۔
-
ترکیہ میں بلدیاتی انتخابات: پولنگ اسٹیشن پر جھڑپوں میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی
مقامی ذرائع نے ترکی کے جنوب مشرق میں ایک پولنگ اسٹیشن میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
غزہ: مزاحمتی فورسز اور صیہونی فوج کے درمیان شدید تصادم
فلسطینی ذرائع نے غزہ شہر میں مزاحمتی فورسز اور غاصب صیہونی افواج کے درمیان شدید لڑائی کی اطلاع دی ہے۔
-
ایران، سرحدی علاقہ جیکیگور میں بارڈر فورس کے ساتھ تصادم کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک
ایران کی بارڈر گارڈ فورس کے کمانڈر نے سیستان و بلوچستان کے سرحدی علاقے جکیگور میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کے دوران ایک دہشت گرد کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
سوڈان میں دو جرنیلوں کی فورسز کے درمیان تصادم؛ اوم درمان اور خرطوم میں شدید لڑائی
سوڈانی ذرائع نے جنرل عبدالفتاح البرہان کی کمان میں فوجی دستوں اور محمد ہمدان داغلو کی ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاع دی۔
-
عین الحلوہ کیمپ میں تصادم پر ایرانی وزارت خارجہ کا اظہار تشویش
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے جنوبی لبنان میں قائم فلسطینیوں کے کیمپ عین الحلوہ میں تصادم کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
فلسطین، جنین میں تصادم کے دوران صہیونی کمانڈر کے زخمی اور اپاچی ہیلی کاپٹر کو نقصان پہنچنے کا انکشاف
صہیونی ذرائع ابلاغ نے گذشتہ روز جنین میں مقاومتی تنظیموں کے ساتھ ہونے والے تصادم کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے صہیونی افواج کو ہونے والے بڑے نقصانات سے پردہ ہٹایا ہے۔
-
کراچی، سپرہائی وے پربس اورٹریلر میں تصادم، 3 افراد جاں بحق
سپر ہائی وے پر مسافر بس اور ٹریلر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ مسافر بس کے 22 وہیلرٹریلر سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔
-
چین نے دراندازی کی کوشش کی،تصادم میں ہمارا کوئی فوجی جانبحق نہیں ہوا،بھارتی وزیر دفاع
بھارتی وزیر دفاع نے پارلیمنٹ میں کہا کہ ’’9 دسمبر کو موجودہ حالت کو بدلنے کی کوشش (چین کے ذریعہ) ہوئی تھی، تصادم میں ہمارا کوئی فوجی جانبحق نہیں ہوا ہے اور نہ ہی کوئی فوجی سنگین طور پر زخمی ہوا ہے۔
-
اروناچل پردیش میں پھر ہندوستانی اور چینی فوجیوں میں تصادم، متعدد زخمی
ہندوستان کی ریاست اروناچل پردیش میں ایل اے سی کے قریب ہندوستان اور چین کی افواج کے مابین جھڑپوں میں دونوں ممالک کے متعدد فوجی زخمی ہوگئے ہیں، کچھ ذرائع نے 6 ہندوستانی فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
تصادم اور جنگ کی مخالفت ایران کا دو ٹوک موقف ہے، ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے پولینڈ کے صدر سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یورپ میں جنگ کے آغاز سے ہی ایران کا دو ٹوک موقف تصادم اور جنگ کی مخالفت رہا ہے۔
-
سوڈان میں دو گروپوں کے درمیان تصادم میں 160 افراد ہلاک
سوڈان میں دو گروپوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 160 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
مصر میں ٹریفک حادثے میں 10 افراد ہلاک
مصر میں سیاحوں کو لے جانے والی بس سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں ٹرک اوروین میں تصادم سے 9 افراد ہلاک
امریکی ریاست ٹیکساس میں منی ٹرک اوروین میں تصادم کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
میکسیکو میں فٹ بال میچ کے دوران تصادم میں 17 افراد ہلاک
میکسیکو میں فٹ بال میچ کے دوران شائقین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 22 افراد زخمی ہوگئے۔
-
ہانگ کانگ میں خوفناک ٹریفک حادثہ
اس ویڈیو میں ہانگ کانگ میں خوفناک ٹریفک حادثہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
پاکستان کے شہرخیرپور میں رشتہ کے تنازعہ پر تصادم میں 4 افراد ہلاک
پاکستان کے شہرخیرپور میں رشتے داری کے تنازعے پر 2 گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
نائیجیریا میں کسانوں اورچرواہوں میں مسلح تصادم میں 45 افراد ہلاک
نائیجیریا میں کسانوں اور فولانی چرواہوں کے درمیان ہونے والے مسلح تصادم کے نتیجے میں 45 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
میکسیکومیں بس حادثے میں 19افراد ہلاک
میکسیکومیں بس حادثے میں 19افراد ہلاک اور30سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
آمل میں دو گاڑیوں میں تصادم
آمل میں دوگاڑیوں میں تصادم ہوا ہے خوش قسمتی سے اس تصادم میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
برطانیہ میں ٹرینوں میں تصادم سے متعدد افراد زخمی
برطانیہ کے جنوبی علاقے میں ٹرینوں میں تصادم سے متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ حادثے کا شکار ایک ٹرین کی آخری بوگی پٹری سے اتر گئی۔
-
آزاد کشمیر میں انتخابات کے دوران سیاسی تصادم میں 2 افراد ہلاک
آزاد کشمیر کے انتخابات کے دوران مختلف مقامات پر سیاسی کارکنوں کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں اب تک 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔