تشویش
-
اقوام متحدہ کا مغربی کنارے میں کشیدگی کے اضافے پر گہری تشویش کا اظہار
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے مغربی کنارے میں تشدد میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
-
سوڈان میں خانہ جنگی کا جاری رہنا تشویش کا باعث ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سوڈان کے گاؤں "ود النورا" پر حملے میں سینکڑوں بے گناہ لوگوں کی ہلاکت کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے اس صورتحال کو روکنے کے لیے بین الاقوامی اقدامات کا مطالبہ کیا۔
-
امریکہ کی ایران، روس اور چین کے بڑھتے ہوئے تعلقات پر تشویش
امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ نے ایران، چین اور روس کے بڑھتے ہوئے تعلقات کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے پریشانی کا اظہار کیا۔
-
ایران اور روس کے تعلقات پر تشویش ہے، وائٹ ہاؤس
امریکہ نے دوسرے ممالک کے معمالات میں مداخلت نہ کرنے کے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان بڑھتے تعلقات پر تشویش ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس کے شہریوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی تشویش
اقوام متحدہ کے رابطہ کار نے ٹوئیٹر پر لکھا کہ مشرقی بیت المقدس میں مقیم فلسطینی شہریوں کے خلاف کاروائیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔
-
برازیلیا میں ریاستی اداروں کے خلاف فسادات اور توڑ پھوڑ کی خبروں پر گہری تشویش ہے،بھارتی وزیراعظم
بھارتی وزیراعظم نے کہاکہ ’’برازیلیا میں ریاستی اداروں کے خلاف فسادات اور توڑ پھوڑ کی خبروں پر گہری تشویش ہے۔ جمہوری روایات کا احترام سب کو کرنا چاہیے۔ ہم برازیل کے حکام کو اپنی مکمل حمایت فراہم کرتے ہیں۔‘‘
-
خطے میں غیر ملکی افواج کی موجودگی کا باعث بننے والے ہر اقدام پر تشویش ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے واضح طور پر کسی بھی ایسے اقدام کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے جو خطے میں غیر ملکی افواج کی موجودگی کا سبب بنتا ہے۔