ترکیہ الیکشن
-
ترکیہ کے بلدیاتی انتخابات میں صدر اردوغان کو بدترین شکست
ترکی میں ہونے والے مقامی حکومتوں کے انتخابات میں صدر رجب طیب اردوغان اور ان کی جماعت کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
-
ترکیہ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری/اردوغان نے ووٹ کاسٹ کردیا
ترک بھر میں آج بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا جا رہا ہے تاہم استنبول کے بلدیاتی انتخابات کو خاص اہمیت حاصل ہے۔