بلیسٹک میزائل
-
ایران کے پاس بیلسٹک میزائل نہ ہونا منصفانہ نہیں، ٹرمپ کا ایران کے میزائل پروگرام کا دفاع
امریکی صدر نے دعوی کیا ہے کہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان آئندہ 48 گھنٹوں میں معاہدے پر دستخط ہو جائیں گے، جبکہ امریکی فوجی کچھ عرصے تک خلیج فارس کے خطے میں موجود رہیں گے۔
-
امریکی جنگی طیاروں کے اڈے کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کے مطابق 12 بیلسٹک میزائل داغ کر امریکی فضائی اڈے الازرق اور جنگی طیاروں کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، جس میں متعدد طیاروں اور اہم فوجی تنصیبات کو تباہ کردیا گیا۔
-
ایران کی دفاعی طاقت عوامی جذبے اور خوداعتمادی کا ثبوت ہے، سعید جلیلی
رہبر کے نمائندے نے کہا کہ ایران نے دشمنوں کی سخت پابندیوں کے باوجود دفاعی خودمختاری حاصل کی اور آج ایرانی نوجوانوں نے ہائپرسونک میزائلوں کی صورت میں دنیا کے سامنے اپنی علمی صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔
-
شمالی کوریا کا طاقتور ترین براعظمی بیلسٹک میزائل کی نمائش
شمالی کوریا نے سب سے طاقتور براعظمی بیلسٹک میزائل «ہواسونگ 20» کی نمائش کی، اس موقع پر کیم جونگ اُن کے ساتھ روس اور چین کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔