بغداد1
-
بغداد ایئرپورٹ پر مزاحمتی محاذ کے شہید کمانڈروں کی برسی کی تقریبات
گذشتہ روز سے ہی بغداد ایئرپورٹ پر سینکڑوں عوامی نمائندوں اور حشد الشعبی کے جوانوں نے جمع ہو کر داعش کے خلاف فتح حاصل کرنے والے کمانڈروں (قادۃ النصر) کی تیسری برسی کی مناسبت سے مختلف تقاریب منعقد کیں۔
-
بغداد میں کشیدگی کی تفصیلات
ایک عراقی سکیورٹی ذریعے نے اعلان کیا کہ تشرین کے احتجاجات کی سالگرہ کے موقع پر آج صبح کچھ مظاہرین نے خود کو بغداد کے مرکز میں واقع التحریر اسکوائر تک پہنچانے کی کوشش کی۔
-
ایران کی بغداد ايئر پورٹ پر راکٹ حملے کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے بغداد ایئر پورٹ پر راکٹ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد ایئر پورٹ پر راکٹ حملہ عراق میں عدم استحکام پیدا کرنے کی دشمن کی سازش کا حصہ ہے۔
-
بغداد میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی تصویریں
اس ویڈیو میں عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
-
شہید سلیمانی سخت اور دشوار وقت میں عراقیوں کی مدد کو پہنچے/ شہداء کا مشن جاری رہےگا
عراق کے صدر برہم صالح نے شہید سلیمانی کی گرانقدر خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید سلیمانی نے عراقی عوام اور حکومت کی سخت اور دشوار شرائط میں مدد کی اور داعش کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں انھوں نے عراقیوں کے حوصلے بلند کئے اور خود بھی میدان رزم میں موجود رہے۔
-
عراق میں مزاحمتی شہداء کی دوسری برسی پر کئي ملین افراد کا اجتماع
عراق کے دارالحکومت بغداد میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی دوسری برسی کے موقع پر کئي ملین افراد نےاجتماع میں شرکت کی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
عراقی وزیر اعظم کے گھر پر قاتلانہ ڈرون حملہ/ عراقی وزیر اعظم محفوظ
عراق کے دارالحکومت بغداد میں عراقی وزیرِ اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے گھر پر قاتلانہ ڈرون حملہ ہوا جس میں وہ محفوظ رہے۔
-
بغداد میں 2 خودکش حملوں میں 32افراد جاں بحق اور 110 زخمی
عراق کے دارالحکومت بغداد میں سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے 2 خودکش حملوں کے نتیجے میں 32 افراد جاں بحق اور 110 زخمی ہوگئے ہیں ۔
-
بغداد کے التحریر اسکوائر پر کئي ملین عراقی شہریوں کا اجتماع
دنیائے اسلام کے مایہ ناز کمانڈروں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد کے تحریر اسکوائر پر کئي ملین عراقی شہریوں نے جمع ہوکر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
بغداد کے التحریر اسکوائر پر کئي ملین افراد کا اجتماع
عراق کے دارالحکومت بغداد میں شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر التحریر اسکوائر پر کئي ملین افراد نے جمع ہوکر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
بغداد میں عراقی شہریوں کا عظیم الشان اجتماع/ شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی کو خراج عقیدت پیش
دنیائے اسلام کے مایہ ناز کمانڈروں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد کے تحریر اسکوائر پر لاکھوں عراقی شہریوں نے جمع ہوکر شہید سلیمانی ، شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے ساتھ شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
بغداد کے جنوب میں دھماکہ
عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں 4 زوردار دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔